Lastest News

دوران سفر پرواز میں شدید جھٹکے، مسافر جہاز کی چھت میں پھنس گیا

اسپین کی ایئر یورپا بوئنگ 787-9 ڈریم لائنر برازیل میں شدید ہچکولوں کا شکار ہوئی ہے، جس کے بعد مسافر طیارے کی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ ہوئی ہے۔ہنگامی لینڈنگ کا واقعہ پیر کے روز پیش آیا ہے جہاں جہاز میں شدید جھٹکوں سے 30 مسافر زخمی ہو گئے، جبکہ مسافر …

Read More »

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف شہروں میں بارش ہوگی، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر آندھی، جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ صبح اور رات میں آندھی …

Read More »

دو ہزار اشیا پر 2 فیصد اضافی کسٹم ڈیوٹی عائد، 657 لگژری اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے یکم جولائی 2024 سے 2 ہزار 200 اشیا کی درآمد پر 2 فیصد اضافی کسٹم ڈیوٹی عائد کی ہے اور 657 لگژری اور غیر ضروری اشیا کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں بھی اضافہ کردیا۔آویئرانٹرنیشنل رپورٹ کے مطابق 2 فیصد کسٹم ڈیوٹی …

Read More »

سمندری طوفان کی وارننگ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئی

سمندری طوفان کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بارباڈوس میں کیٹگری 4 طوفان بیریل کی پیشگوئی کی گئی ہے، سمندری طوفان کے پیش نظر بارباڈوس کے ائیرپورٹ کو بند کر دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ …

Read More »

مچھ میں گیس پائپ لائن دھماکا خیز مواد سے اڑا دی گئی

بلوچستان کے علاقے مچھ میں گیس پائپ لائن دھماکا خیز مواد سے اڑا دی گئی، جس کے بعد کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے بولان سے گزرنے والی 24 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو …

Read More »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

حکومت نے آئندہ 15 روز کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے …

Read More »

جیل سے 20 قیدی پولیس اہلکار کو یرغمال بناکر فرار

راولاکوٹ ڈسٹرکٹ جیل پونچھ سے بیس قیدی پولیس اہلکار کو یرغمال بنا کر دن دیہاڑے فرار ہو گئے۔ذرائع کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب جیل سنتری قیدیوں کو بیرکوں سے باہر نکالنے کےلئے دروازہ کھولنے گیا۔ چند قیدی پہلے سے مرچیں لئے تیار تھے، جو سنتری کی آنکھوں …

Read More »

صدر آصف زرداری نے فنانس ترمیمی بل 2024 کی توثیق کردی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس ترمیمی بل 2024 کی توثیق کردی، صدر کے دستخطوں کے ساتھ بل قانون بن گیا، فنانس بل کی دستخط شدہ کاپی پارلیمنٹ کو بھجوا دی گئی، فنانس ترمیمی بل یکم جولائی سے نافذ العمل ہوجائے گا۔صدر پاکستان آصف علی زرداری نے فنانس ترمیمی …

Read More »

پتوکی میں ری فلنگ کے دوران دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی

پنجاب کے شہر پتوکی میں ری فلنگ کے دوران ہونے والے دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی۔پتوکی میں ری فلنگ کے دوران ہونے والے دھماکے میں جھلس کر زخمی ہونے والا بلال زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی۔گزشتہ …

Read More »

نان فائلرز کی سِمز بلاک نہ کرنے والے ٹیلی کام آپریٹرز پر 10 تا 20 کروڑ جرمانہ عائد ہوگا

حکومت نے نان فائلرز کی سِمز بلاک کرنے میں ناکام رہنے والے ٹیلی کام آپریٹرز (فیل فون کمپنیاں) پر بھاری جرمانے عائد کرنے کی تیاری کرلی ہے۔اگلے مالی سال کے مالیاتی بل میں پہلے ڈٰیفالٹ پر 10 کروڑ روپے اور اُس کے بعد ہر ڈیفالٹ یا ناکامی پر 20 کروڑ …

Read More »