Lastest News

پاکستان کا فلسطین میں جنگ بندی کا مطالبہ، لبنان میں جنگ بندی کا خیرمقدم

ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطین میں غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے۔اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان لبنان میں حال میں ہونے والے جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم کرتا ہے، عالمی برادری اسرائیل …

Read More »

چین میں دنیا کا سب سے بڑا ذخیرہ دریافت

دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ چین میں دریافت ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسے ممکنہ طور پر دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ قرار دیا جا رہا ہے، ایک اندازے کے مطابق 1 ہزار میٹرک ٹن اعلیٰ معیار کا سونا موجود ہے۔میڈیا رپورٹس کے …

Read More »

عدالت کا شیر افضل مروت کو گرفتار نہ کرنے کا حکم، درج مقدمات کی رپورٹ طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی چوک احتجاج پر شیر افضل مروت کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس ارباب محمد طاہر نے شیر افضل مروت کی درخواست پر سماعت کی، شیر افضل مروت اپنے وکیل ریاست …

Read More »

علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی بذریعہ ہیلی کاپٹر پشاور پہنچ گئے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور پہنچ گئے۔وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی ہیلی کاپٹر کے ذریعے مانسہرہ سے پشاور پہنچے۔26 نومبر کو علی …

Read More »

سانحہ 9مئی مقدمات: عدم حاضری پر 11 پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتیں منسوخ

انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی۔عدالت نے عدم حاضری پر پی ٹی آئی کے 11 رہنماؤں کی ضمانتیں منسوخ کر دیں، عدالت نے تمام 11 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ملزموں میں فردوس شمیم نقوی، خرم …

Read More »

عمران خان نے بیرسٹر گوہر خان کو ہٹا دیا، اسد قیصر فیورٹ

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کو ہٹا کر اہم عہدے اسد قیصر اور علی محمد خان کو دے دیے۔احتجاج کی فائنل کال کے بعد اس اہم پیشرفت میں بانی پی ٹی آئی نے اسد قیصر کو نیا پارٹی چیئرمین اور علی …

Read More »

بلوچستان کے بعد پنجاب اسمبلی میں بھی پی ٹی آئی پر فوری پابندی لگانے کی قرارداد جمع

بلوچستان اسمبلی کے بعد اب پنجاب اسمبلی میں بھی پی ٹی آئی پر فوری طور پر پابندی لگانے کی قرارداد جمع کروا دی گئی۔قرارداد ن لیگ کے رکن اسمبلی رانا محمد فیاض نے جمع کروائی، جس میں کہا گیا ہے کہ 24 نومبر کا حملہ بھی قومی سلامتی کے اداروں …

Read More »

سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان، عدالتی دفاتر کھلے رہیں گے

سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔سپریم کورٹ سپریم کورٹ میں 18 دسمبر سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، چیف جسٹس جسٹس یحیی آفریدی کی منظوری سے رجسٹرار آفس نے نوٹی فکیشن جاری کیا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ موسم …

Read More »

پاکستان نے زمبابوے کو ہراکر ون ڈے سیریز اپنے نام کرلی

تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 99 رنز سے شکست دیکر سیریر دو ایک سے اپنے نام کرلی۔304 رنز کے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے ٹیم کی پوری ٹیم 204 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی، زمبابوے کی جانب سے …

Read More »

یوٹیوبر مطیع اللہ جان کا 2روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

عدالت نے یوٹیوبر مطیع اللہ جان کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔مطیع اللہ جان کو اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہرعباس سِپرا کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔اس سے قبل انسداد دہشتگردی عدالت نے مطیع اللہ جان کے ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرتے …

Read More »