بلوچستان کے پہاڑی علاقے سے 4 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

Share

بلوچستان کے علاقے ہرنائی کے پہاڑی علاقے سے 4 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ذرائع کے مطابق مقامی لوگوں کو پہاڑی علاقے میں لاشیں نظر آئیں جس کی اطلاع ضلعی انتظامیہ کو دی گئی۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تمام لاشیں شناخت اور ضروری کارروائی کے لیے ہرنائی اسپتال منتقل کردی گئی

Check Also

کوہاٹ خودکش دھماکے کے بعد آپریشن مکمل، 8 دہشتگرد جہنم واصل

Share کوہاٹ پولیس لائنز دھماکے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے …