اسپتال کے واش روم میں خواتین کی ویڈیوز بنانے والا گرفتار

Share

راولپنڈی کے اسپتال کے واش روم میں خواتین کی ویڈیوز بنانے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔اس حوالے سے درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق واش روم میں خاتون کی چیخ و پکار پر سیکیورٹی عملہ موقع پر پہنچا تھا۔ایف آئی آر کے مطابق موقع سے پکڑے گئے ملزم کے موبائل سے نازیبا ویڈیوز ملیں۔اسپتال کے سیکیورٹی سپروائزر نعمان کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ مقدمے میں دفعہ 292 اور 509 شامل ہیں۔پولیس کے مطابق اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے

Check Also

یورپ جانے والے تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 7 افراد ہلاک

Share یورپ جانے والے تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 7 …