Lastest News

بینظیر کی زندگی کا پیغام ہے کہ انصاف کیلئے پر امن طریقے سے آواز اٹھائیں: صدر مملکت

صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا کہ بے نظیر کی زندگی پیغام ہے کہ انصاف کیلئے پر امن طریقے سے آواز اٹھائیں۔صدر مملکت آصف زرداری نے بے نظیر بھٹو کی 18 ویں برسی پر پیغام میں کہا کہ نفرت کے بجائے اتحاد کا راستہ اپنائیں، انتقامی سیاست کی بجائے …

Read More »

شہباز شریف اور شیخ بن زاید النہیان کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہبازشریف اور متحدہ عرب شیخ بن زاید النہیان کی ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔پاکستان اور یو اے ای کی قیادت نے دونوں ملکوں کی دیرینہ شراکت داری کو مستحکم کرنے پر گفتگو کی، دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں جاری …

Read More »

لبنان میں اسرائیلی فائرنگ سے اقوام متحدہ امن دستے کا اہلکار زخمی

لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کے امن دستے میں شامل فوجی اہلکار اسرائیلی فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔عرب میڈیا کے مطابق اقوام کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ لبنان میں تعینات اس کی عارضی امن فوج کی پوزیشنز پر اسرائیلی حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا ہے، اسرائیل …

Read More »

پیرافورس میں نئی بھرتیوں کا اعلان، درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ کیا

پیرافورس میں 500سارجنٹ اور ڈرائیوروں کی بھرتی کا فیصلہ کر تے ہوئے تمام اضلاع کیلئے الگ الگ کوٹہ مختص کر دیا گیا، پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی گریڈ سات کی پانچ سو آسامیوں پر بھرتیاں کرے گی ۔سارجنٹ ڈرائیورزکی بھرتیوں کے لئے تمام اضلاع کیلئے علیحدہ علیحدہ کوٹہ مختص کردیا …

Read More »

اسرائیل نے عالمی متنازع ملک کو تسلیم کر لیا

اسرائیل نے صومالی لینڈ کو سرکاری طور پر تسلیم کر لیا، جس کے ساتھ ہی اسرائیل صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے آج اعلان کیا کہ اسرائیل نے صومالی لینڈ کو ایک آزاد اور خودمختار ریاست کے طور پر سرکاری طور …

Read More »

عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم آزاد کشمیر نے 27 دسمبر کو آزاد کشمیرمیں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل راٹھور نے 27 دسمبر کو آزاد کشمیرمیں عام تعطیل کا اعلان کیا۔ سکھر میں میڈیا گفتگو کے دوران وزیراعظم آزاد کشمیر کا کہنا کہ پیپلز پارٹی نے سختیاں برداشت کیں مگر کبھی …

Read More »

جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام 4 مسافر ایف آئی اے حوالات میں بند

جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے4 مسافر آف لوڈ کر دیئے گئے ۔ترجمان کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے والے 4 مسافر آف لوڈ کر دیئے ،مسافروں میں محمدعمران، میاں توصیف، سلطان افضل …

Read More »

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے 6 سابق عہدیداروں پر پابندی لگادی

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے مالی حساب جمع نہ کرانے پر پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چھ عہدیداروں پر پابندی لگادی، نیٹ بال فیڈریشن نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پاکستان اسپورٹس بورڈ نے مالی بے ضابطگیوں اور سرکاری گرانٹس کے استعمال کا مکمل ریکارڈ جمع نہ …

Read More »

پنجاب حکومت نے ہیلمٹ پر پابندی ختم کر دی

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے سکھ برادری کو بائیک پر ہیلمٹ پہننے کے قانون سے مستثنیٰ قرار دے دیا، ساتھ ہی انہوں ںے اقلیتی کارڈ کی تعداد 75 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ کرنے کا اعلان کیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے سکھ برادری کو بائیک پر ہیلمٹ پہننے کے …

Read More »

سلطان عزیز عزام: ایف ایم سٹیشن پر دھیمی مسحور کن آواز میں ناول پڑھ کر سُنانے والا ’براڈ کاسٹر‘ داعش میں کیسے شامل ہوا

داعش خراسان (آئی ایس کے پی) کے میڈیا سربراہ سلطان عزیز عزام کی پاکستان میں گرفتاری کی اطلاع جمعرات کی شب سامنے آئی۔ پاکستان کے سرکاری میڈیا کے مطابق مئی 2025 میں سکیورٹی فورسز نے انہیں اُس وقت گرفتار کیا جب وہ پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے …

Read More »