Lastest News

معروف بھارتی رقاصہ نورا فتحی ٹریفک حادثے میں زخمی، حیران کن طور پرکنسرٹ میں پہنچ گئیں

 بھارت کی عالمی شہرت یافتہ ڈانسر نورا فتحی ایک خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار ہو گئیں جس نے ان کے مداحوں کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب نورا فتحی اپنی ٹیم کے ہمراہ امریکا کے مشہور ڈی جے …

Read More »

اداکارہ اور ماڈل حنا آفریدی نے منگنی کا اعلان کردیا

اداکارہ اور ماڈل حنا آفریدی نے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کرتے ہوئے منگنی کا اعلان کردیا ہے۔ اُنہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کو یہ خوشخبری دی، جس کے بعد شوبز حلقوں اور فینز کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ حنا آفریدی نے …

Read More »

میں نے اپنا والد کھو دیا: سلمان خان

بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے لیجنڈری اداکار دھرمیندر کے انتقال پر پہلی بار کھل کر بات کرتے ہوئے کہا میں نے اپنے والد جیسی شخصیت کھو دی۔ سلمان خان نے ایک بین الاقوامی پلیٹ فارم پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ایک والد جیسی شخصیت …

Read More »

ڈکی بھائی کے ضبط شدہ اکاؤنٹس و سامان کی سپرداری کی درخواست خارج

ضلعی کچہری لاہور نے یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کے دورانِ حراست ضبط کیے گئے اکاؤنٹس اور سامان کی سپرداری سے متعلق کیس میں فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے درخواست خارج کر دی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے کیس کی سماعت کی، …

Read More »

سارہ عمیر کی نئی ریل، کرینہ کپور سے مشابہت پر سوشل میڈیا پر بحث

پاکستانی ٹیلی وژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ عمیر بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور سے مشابہت کے حوالے سے ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں۔ کم عمری میں ڈراموں سے آغاز کرنے والی سارہ عمیر نے 2008 میں پی ٹی وی کے ڈرامہ سیریل تھوڑا سا آسماں سے …

Read More »

مردہ شخص اچانک گھر پہنچ گیا

ایک اوورسیز پاکستانی عمران ملک، جنہیں مبینہ طور پر ان کے اپنے خاندان نے جائیداد پر قبضہ حاصل کرنے کے لیے اپریل 2024 میں نادرا ریکارڈ میں مردہ ظاہر کر دیا تھا، چار سال بعد بیرونِ ملک سے پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں۔پاکستان آمد پر انہیں معلوم ہوا کہ ان …

Read More »

معروف اسپورٹس فوٹوگرافر 27 برس کی عمر میں بدترین موت کا شکار

رومانیہ کی نوجوان اور مقبول اسپورٹس فوٹوگرافر اور فٹبال شائق مالینا ماریا گولر 27 برس کی عمر میں چل بسیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مالینا ماریا گولر کرائے کے ایک اپارٹمنٹ کی ساتویں منزل سے گرنے کے باعث جان سے گئیں، تاہم ان کی موت کی اصل وجہ اور …

Read More »

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس پر عملدرآمد روک دیا، قبضے واپس

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے آرڈیننس پر عملدرآمد روک دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نے درخواستوں پر سماعت کی، عدالت نے تمام درخواستوں پر اعتراضات دور کر کے فل بنچ بنانے کی سفارش کردی، عدالت نے پراپرٹی …

Read More »

مجھے بچپن میں کئی سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنا یا گیا، معروف اداکار عدیل ہاشمی کا انکشاف

معروف اداکار عدیل ہاشمی نے پہلی مرتبہ اپنے بچپن کے ایک انتہائی تکلیف دہ واقعے کا ذکر کرتے ہوئے ایک حساس اور اہم سماجی مسئلے کی طرف توجہ مبذول کرائی ہے۔عدیل ہاشمی کے مطابق ساتویں جماعت کے دوران انہیں اپنے ہی اسکول میں سینئر طلبہ کی جانب سے جنسی ہراسانی …

Read More »

بھارت میں مردہ شخص الیکشن جیت گیا

بھارت میں مردہ شخص نے الیکشن میں سب سے زیادہ ووٹ لے کر کامیابی حاصل کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ کے ضلع راجنا سرسیلاکے گاؤں میں گرام پنچایت سرپنچ کے الیکشن کے امیدوار مرلی نے اپنی موت کے بعد الیکشن میں سب سے زیادہ ووٹ لئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق …

Read More »