Lastest News

سنیتا آہوجا نے گووندا کے افیئر کی تصدیق کر دی

بالی ووڈ کے سینئر اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے تسلیم کیا ہے کہ ان کے شوہر کا ایک افیئر تھا لیکن کسی ایکٹریس کے ساتھ نہیں تھا، انکا کہنا تھا کہ وہ عورت گووندا سے محبت نہیں کرتی تھی وہ صرف ان کی دولت چاہتی تھی۔سنیتا آہوجا نے …

Read More »

سی سی ڈی نے 3بیٹے، داماد اور بھائی کو جعلی مقابلے میں قتل کردیا، خاتون عدالت پہنچ گئی

سیشن عدالت لاہور میں پولیس مقابلے میں ہلاک 3بیٹوں کی والدہ نے آئی جی پنجاب اور سی سی ڈی سربراہ کے خلاف درخواست دائرکردی۔درخواست میں آئی جی پنجاب اور سی سی ڈی سربراہ کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست گزار زبیدہ بی بی نے اپنے وکیل آفتاب باجوہ کے توسط …

Read More »

کسی اور کے نام رجسٹرڈ سم کا استعمال قانون کی خلاف ورزی ہے، پی ٹی اے۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے تمام سمز کا صارف کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار دے دیا۔جاری کردہ اعلامیے میں پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ کسی اور کے نام رجسٹرڈ سم کا استعمال قانون کی خلاف ورزی ہے، سم کے غلط استعمال کی …

Read More »

اگر نجکاری نہ ہوتی تو دو سال بعد پی آئی اے اڑان کے قابل نہ رہتی، مشیر نجکاری

مشیر نجکاری محمد علی نے کہا ہے کہ ماضی میں پی آئی اے سے متعلق کئی غلطیاں ہوئیں جن کا خمیازہ قوم نے بھگتا۔ ایک وقت تھا جب پی آئی اے کے 50 جہاز آپریشنل تھے، اب 30 میں سے صرف 18 جہاز چل رہے ہیں، جن میں سے 12 …

Read More »

پہلی بار وہیل چیئر استعمال کرنے والی خاتون خلا میں پہنچ گئی

جرمن خلائی انجینئر میکائیلا بینٹ ہاؤس وہیل چیئر استعمال کرنے والی دنیا کی پہلی خاتون بن گئی ہیں جنہوں نے خلا کا سفر کیا۔ 33 سالہ میکائیلا بینٹ ہاؤس یورپی خلائی ایجنسی (ESA) میں ایرو اسپیس اور مکینیکل انجینئر کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں، انہوں نے بلیو …

Read More »

ای سی سی نے فائیو جی سپیکٹرم نیلامی کی منظوری دیدی

ڈیجیٹل پاکستان پروگرام کے تحت ای سی سی نے فائیو جی سپیکٹرم نیلامی کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے فائیو جی سپیکٹرم …

Read More »

2025 میں شوبز کے وہ روشن ستارے جو ہم سے ہمیشہ کیلئے بچھڑ گئے

2025 ایک ایسا سال جس میں شوبز کی دنیا میں تلخ اور شیری یادیں دونوں شامل رہیں جہاں کچھ اداکاروں کے لیے یہ سال کامیابیوں سے بھرا رہا وہیں متعدد معروف شخصیات ہم سے ہمیشہ کے لیے بچھڑ کر رخصت ہو گئیں۔ رواں سال پاکستانی شوبز انڈسٹری کے کئی ستارے …

Read More »

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

 بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس 13 میں شرکت کے بعد غیر معمولی شہرت حاصل کی۔ شو میں مرحوم اداکار سدھارتھ شکلا کے ساتھ ان کی آن سکرین کیمسٹری نے انہیں سوشل میڈیا سٹار بنا دیا اور آج بھی یہ جوڑی مداحوں …

Read More »

افغانستان میں عام نہیں پھر سکتے، بلٹ پروف گاڑی رکھی ہے: راشد خان

فغانستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان راشد خان نے کہا ہے کہ افغانستان کی گلیوں میں نہیں پھر سکتا، عام کار میں سفر نہیں کر سکتا، بلٹ پروف گاڑی رکھی ہوئی ہے۔ سابق کرکٹر کیون پیٹرسن نے افغانستان ٹی 20 کپتان راشد خان سے گفتگو کی جس میں انہوں نے …

Read More »

سوزوکی کا 110 ایس موٹر سائیکل 10,300 روپے میں آسان شرائط پر حاصل کریں

پاکستان میں موٹر سائیکل استعمال کرنے والوں کے لیے سوزوکی کمپنی کی طرف سے نئی آفر متعارف کرائی گئی ہے، سوزوکی موٹرز نے اپنی مقبول موٹر سائیکل سوزوکی سی ڈی ون ٹین ایس کی قیمت اور اقساط کی سہولت سے متعلق تفصیلات جاری کر دی ہیں۔کمپنی کے مطابق سوزوکی سی …

Read More »