یونیورسٹی میں استاد کا اپنے طلبہ کے نام نہ جاننا بظاہر ایک عجیب بات لگتی ہے، مگر فرانس کے معروف پروفیسر زاویے کریٹیے کے لیے یہ بالکل معمول کی بات ہے۔ وجہ یہ ہے کہ وہ عام طالبعلموں کو نہیں بلکہ فرانس کی خفیہ ایجنسیوں کے مستقبل کے جاسوسوں کو …
Read More »ایئرلائنز فراڈ کیس: جعلی شناخت پر سینکڑوں مفت فضائی سفر، ملزم پکڑا گیا
امریکی حکام کے مطابق کینیڈا کے شہری ڈیلاس پوکورنک پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے پائلٹ اور فضائی میزبان کا روپ دھار کر تقریباً چار برسوں کے دوران سینکڑوں بار مفت فضائی سفر کیا۔استغاثہ کے مطابق 33 سالہ پوکورنک، جو ٹورنٹو کے رہائشی ہیں، نے ایسی جعلی …
Read More »غزہ بورڈ آف پیس پر پاکستان سمیت 19 ممالک کے دستخط
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں نے 10 ماہ میں 8 جنگیں رکوائیں، جوہری طاقتوں پاکستان اور بھارت کی جنگ رکوائی، وزیراعظم شہباز شریف نے کہا میں نے کروڑوں جانیں بچائیں۔سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے 56 ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر …
Read More »ہڈیوں کے جوڑ میں موجود ٹشوز کو دوبارہ ڈیولپ کرنے کا طریقہ دریافت
سائنسدانوں نے ہڈیوں کے جوڑ میں موجود ٹشوز (کارٹیلیج) کو دوبارہ تیار کرنے کا طریقہ دریافت کرلیا ہے۔ یہ طبی دریافت گٹھیا (آرتھرائٹس) کی بیماری کے علاج میں ایک انقلابی پیشرفت ثابت ہوگی اور اس سے لاکھوں افراد کو فائدہ پہنچ سکتا ہے۔سائنسدانوں کی جانب سے ایک اہم پروٹین کی …
Read More »ایران کی طرف بڑی فورس بھیجی جا رہی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کی طرف بڑی فورس بھیجی جا رہی ہے۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکی فوجی اثاثے مشرق وسطیٰ منتقل ہو رہے ہیں، ایران کو کہا تھا کہ اگر پھانسیاں دیں تو کارروائی کریں گے، میری دھمکی کے بعد ایران نے پھانسیاں منسوخ …
Read More »گل پلازا واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 67 ہوگئی
ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی جاوید نبی کھوسو کا کہنا ہے کہ گل پلازا واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 67 ہوگئی، ریکوری اینڈ سرچ آپریشن جاری ہے۔گل پلازا میں ملبے تلے لاپتا افراد کو ڈھونڈنے کے لیے آپریشن جاری ہے، مشینری کے ذریعے ملبہ ہٹانے کا کام عارضی طور …
Read More »سنیتا ولیمز کی ناسا سے ریٹائرمنٹ: پینشن اور مراعات کی تفصیلات سامنے آگئیں
امریکی سینئر خلانورد سنیتا ولیمز نے ناسا میں 27 سالہ شاندار کیریئر کے بعد ریٹائرمنٹ لے لی ہے۔سنیتا ولیمز نے اپنے کیریئر کے دوران انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کے لیے تین مشنز انجام دیے، خلا میں مجموعی طور پر 608 دن گزارے جو کسی بھی ناسا خلانورد کا دوسرا بڑا ریکارڈ …
Read More »روسی صدر کیلئے پیغام ہے یوکرین میں جنگ ختم ہونی چاہیے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روسی صدر پیوٹن کے لیے پیغام ہے کہ یوکرین میں جنگ ختم ہونی چاہیے۔ڈیووس میں یوکرینی صدر زیلنسکی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ زیلنسکی سے ملاقات بہت اچھی رہی۔انھوں نے کہا کہ یوکرین جنگ …
Read More »پانی کی قلت دور کرنے کیلئے امارات میں مصنوعی بارشوں کیلئے نیا منصوبہ تیار
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کیلئے نیا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ مصنوعی بارشوں سے پانی کی قلت دور کی جائے گی۔مصنوعی بارشوں سے پہلے ماحول دوست تحقیق کی جائے گی، کلاؤڈ سیڈنگ (مصنوعی بارش) منصوبوں کیلئے 15 لاکھ ڈالر کی تحقیقی گرانٹس جاری کی گئی ہیں۔ امریکا، جرمنی اور آسٹریلیا …
Read More »الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کےلیے کمیٹی قائم کردی
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے کمیٹی قائم کردی۔ پنجاب حکومت کو 10 فروری تک کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر معاملات حل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔الیکشن کمیشن میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد میں تاخیر کے کیس کی سماعت …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved