
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روسی صدر پیوٹن کے لیے پیغام ہے کہ یوکرین میں جنگ ختم ہونی چاہیے۔ڈیووس میں یوکرینی صدر زیلنسکی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ زیلنسکی سے ملاقات بہت اچھی رہی۔انھوں نے کہا کہ یوکرین جنگ ختم ہونی چاہیے، اسٹیو وٹکوف کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقات جمعے کو ہوگی، سب جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں۔وائٹ ہاؤس کے مطابق عالمی اقتصادی فورم اجلاس کے سائیڈ لائن میں ٹرمپ کی زیلنسکی سے ملاقات ایک گھنٹے جاری رہی
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved