تحقیقاتی اداروں کی رپورٹ کے مطابق مطابق کراچی میں واقع ڈینٹل کلینک پر حملہ کرنے کے بعد دہشت گرد 23 کلومیٹر سفر طے کرکے لانڈھی کے علاقے قائدآباد میں روپوش ہوئے۔ کراچی کے علاقے صدر میں ڈینٹل کلینک پر حملے کے دونوں ملزمان لگ بھگ 23 کلو میٹر کا مسلسل …
Read More »پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہےتمام آزاد ریاستوں کی طرح پاکستان اپنی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کا حق محفوظ رکھتا ہے، نوازشریف
پاکستان مسلم لیگ نے بانی رہنما میاں محمد نواز شریف نے امریکی صدر جو بائیڈن کیجانب سے پاکستان کے جوہری پروگرام بارے دیئے گئے بیان پرکہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے، ہمارا ایٹمی پروگرام کسی بھی ملک کے لیے خطرہ نہیں ہے۔سابق وزیر اعظم نواز شریف …
Read More »ہمارے پاس سب سے محفوظ جوہری کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم ہے،عمران خان نےجوبائیڈن کے سامنے سوال اٹھا دئیے
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستانی ایٹمی پروگرام سے متعلق دیے گئے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے ٹوئٹر پر کہا ہے کہ میرے پاس جوبائیڈن کے لیے دو سوال ہیں، پہلا یہ کہ دنیا بھر میں، پاکستان نے نیوکلیئرائزیشن کے بعد کب …
Read More »پاکستان کے ایٹمی پروگرام بارے امریکی صدر اپنا بیان واپس لے، پاکستان تحریک انصاف
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے امریکی صدر جو بائیڈن کے پاکستان کے ایٹمی پروگرام بارے دیے گئے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ چند دن پہلے سعودی عرب کے بارے میں ہرزہ رسائی اور اب پاکستان پر غیر ذمہ دارانہ بیان سے یوں لگتا …
Read More »نواز شریف اور زرداری کے درمیان ٹیلیونک رابطہ، عمران خان کے لانگ مارچ پر مشاورت
سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔پی ڈی ایم ذرائع کے مطابق نواز شریف نے آصف زرداری کے اسپتال سے گھر منتقل ہونے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔دونوں رہنماؤں نے سیاسی و معاشی صورت حال پر بھی تبادلہ …
Read More »امریکی ڈالر کی ہفتہ وار رپورٹ جاری
، انٹر بینک میں 218 روپے 43 پیسے ہے۔انٹر بینک میں ایک ہفتے میں ڈالر 1 روپے 54 پیسے سستا ہوا، گزشتہ ہفتے امریکی ڈالر کی قیمت 219 روپے 97 پیسے تھی۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 226 روپے کا ہے، اوپن مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر 4 روپے مہنگا …
Read More »امریکہ نےیوکرین کے لیے 725 ملین ڈالر کا ایک اور امدادی پیکج تیارکرلیا
امریکی صدر جو بائیڈن انتظامیہ نے یوکرین کو فوری طور پر نئے امدادی پیکج کے تحت 725 ملین ڈالر مالیت کا بارودی سامان اور جنگی گاڑیاں دینے کے لیے تیار ہے ۔ تاہم اس نئی امدادی کھیپ میں فضائی دفاعی نظام سے متعلق آلات نمایاں نہیں ہوں گے۔اس پیکج کے …
Read More »وزیر اعلیٰ پنجاب کا رانا ثناءاللہ کو پنجاب میں داخل ہونے کا چیلنج
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی نے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو چیلنج دیتے ہو ئے کہا کہ وہ پنجاب آکر دکھائیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی نے پی کے ایل آئی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اپوزیشن نےجس دن186ارکان پورے کرلیے، پھر دیکھ لیں گے، …
Read More »امریکی صدر کے پاکستان سے متعلق ریمارکس پر وزارت خارجہ کا ردِ عمل آگیا
پاکستان کی وزارت خارجہ کے سینئر افسر نے جوبائیڈن کے پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق دیے گئے بیان پر کہا ہے کہ یہ سمجھنا مشکل ہے صدر بائیڈن نے غیر ضروری ریمارکس کس تناظر میں دیے ہیں۔ وزارت خارجہ کے سینئر افسر کے مطابق متعدد امریکی صدور اور امریکی …
Read More »گوری خاتون نے شاداب خان کو شادی کی پیشکش کردی
قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کو نیوزی لینڈ کی گوری نے شادی کی پیشکش کردی ۔سوشل میڈیا سائٹس پر شاداب خان اور ایک مداح کی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے، اس ویڈیو میں شاداب خان کا ٹراؤزر مداح کے ہاتھ میں ہےنیوزی لینڈ کی مداح خاتون …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved