Lastest News

بجلی 3 روپے 21 پیسے فی یونٹ مذیدمہنگی، صارفین پر 93 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا

نیپرا نے بجلی3 روپے 21 پیسے فی یونٹ مذید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔نیپرا کے مطابق بجلی مہنگی اپریل تاجون 2022 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی جس سے صارفین پر93ارب95کروڑ 70لاکھ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا نیپرا نے بتایا کہ بجلی کی قیمت …

Read More »

اقتدار ملا تو اسٹیبلشمنٹ ہمارے ساتھ چلی لیکن آخری کے 3 سے 4 ماہ میں اسٹیبلشمنٹ نے ساتھ چھوڑ دیا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جیسا اقتدار ابھی ملا اگر ایسا ملا توحکومت قبول نہیں کروں گا۔ کراچی میں تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی کی رہائش گاہ پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا …

Read More »

سندھ ہائی کورٹ نے انتظار قتل کیس میں 3 ملزمان کو بری، 2 کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی

ڈیفنس میں پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان انتظار حسین کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے نامزد ملزمان کی اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے تین ملزمان کو بری اور دو ملزمان کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں انتظار حسین قتل …

Read More »

بھارت کا آبدوز سے جوہری وار ہیڈ لے جانے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ

بھارت نے ہبیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا گیا ہے جو آبدوز سے جوہری وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔بھارتی وزارت دفاع کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ میزائل جس کا تجربہ بھارت کی واحد آپریشنل ایٹمی طاقت سے چلنے والی آبدوز اریہانت کے …

Read More »

زندگی میں پہلی بار گیٹ 4 والوں نے رابطہ ختم کیا، حکومت نہ گئی تو فرسٹریشن میں زندگی بارے کوئی بھی فیصلہ کرسکتا ہوں : شیخ رشید

عمران خان کے اتحادی اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے واضح طور پر کہا ہے کہ زندگی میں پہلی بار گیٹ 4 سے رابطہ ختم ہوا ہے ۔ رابطہ میں نے ختم نہیں کیا بلکہ ادھر سے ہی ختم ہوا ہے۔ میں بہت مایوس ہوگیا ہوں ۔ …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہم ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان وزیراعظم ہاؤس میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔ اس. ملاقات میں ملکی داخلی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات میں قومی سلامتی ،داخلی صورتحال …

Read More »

روسی فوج کو ڈرون طیارے چلانے کی تربیت دینے ایرانی جنگی زون پہنچ گئے

یوکرین کے قومی مزاحمتی مرکز نےدعوی کیا ہے کہ روسی فوج کو ڈرونز کی تربیت دینے کی غرض سے ایرانی ڈرون انسٹرکٹر روس پہنچ کر روسی فوجیوں کو ایرانی ڈرونز چلانے کی تربیت دے رہے ہیں۔یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ جمعرات کی صبح یوکرین کے دارالحکومت کیف کے مغربی …

Read More »

بلوچستان دھماکے سے گونج اٹھا، 3 افراد جاں بحق، 6 زخمی ہوگئے

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں بم دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے ۔لیویز ذرائع کے مطابق مستونگ کے علاقے کابو میں زوردار دھما کا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور6 زخمی ہوگئے۔ دھماکے میں دو گاڑیوں کو نشانہ بنایاگیا، لیویز …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ میں فخر زمان کو شامل کر لیا گیا

پاکستان نے لیگ اسپنر عثمان قادر کی جگہ بیٹر فخر زمان کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 15 رکنی اسکواڈ کا حصہ بنا لیا ہے۔ عثمان قادر بحیثیت ٹریولنگ ریزرو کھلاڑی قومی اسکواڈ کے ہمراہ آسٹریلیا میں ہی رہیں گے۔عثمان قادر 25 ستمبر کو انگلینڈ کے خلاف …

Read More »

سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔

سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس کے قابلِ سماعت ہونے کے حوالے سے اٹھائے گئے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا فیصلہ جاری کر دیا۔آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا اکثریتی فیصلہ جسٹس منیب اختر نے تحریر کیا ہے، اکثریتی فیصلہ 95 صفحات پر مشتمل …

Read More »