چین میں کورونا سے ہلاکتیں، پھر سے لاک ڈاؤن نافذ

Share

چین میں کورونا سے ہلاکت کے بعد ایک بار پھر سخت پابندیاں نافذ کردی گئیں۔بیجنگ میں اسکول، ریسٹورنٹس، مالز اور جمز بند کردیے گئے ، اسکولوں کو آن لائن کلاسز لینے کی ہدایت کی جارہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بیجنگ میں کورونا کے باعث 3 افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں جبکہ حکومت نے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے،چین میں پیر کو 26824 نئے کیس سامنے آئے۔ملک میں مجموعی طور پر ویکسی نیشن کی شرح 92فیصد ہے،بیجنگ میں اسکول، ریسٹورنٹس، مالز اور جمز بند کردیے گئے ہیں۔

Check Also

دھند میں لاپتہ ہونے کے بعد پہاڑی علاقے سے طیارے کا ملبہ برآمد، تحقیقات شروع

Share – جکارتہ ( ویب ڈیسک )انڈونیشیا میں ایک مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *