تمیمی کے قلم سے______________ 23اکتوبر رات گئے پاکستان کے معروف صحافی ارشد شریف کی کینیا میں ہلاکت کی خبر جنگل کی آگ کی طرح دنیا بھر میں پھیل گئی اورامریکی اخبار دی گارڈین”سے لیکر کینیا کے قومی اخبار دی سٹار اور سوشل میڈیا میں ہر سُو شہ سرخی پر چھا …
Read More »اگر روس نےیوکرین میں جوہری ہتھیار استعمال کیے تو بہت بڑی غلطی ہوگی، امریکی صدر
امریکی صدر جو بائیڈن نے روس کو خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین میں جوہری ہتھیار استعمال کیے تو بہت بڑی غلطی ہوگی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کووڈ کا بوسٹر شاٹ لگوانے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں جو بائیڈن نے کہا کہ میں آپ کو ابھی کوئی گارنٹی …
Read More »ایشین ڈیولپمنٹ بینک سے ڈیڑھ ارب ڈالرز پاکستان کو منتقل ہو گئے
بینک اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذرائع نے خوشخبری سنائی ہے کہ ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) سے ڈیڑھ ارب ڈالرز پاکستان کو منتقل ہو گئے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ ان ڈیڑھ ارب ڈالرز کی منتقلی کے بعد پاکستان کے غیر …
Read More »بلدیاتی انتخابات کوئی بھی حکومت نہیں کرانا چاہتی، چیف الیکشن کمشنر
چیف الیکشن آف پاکستان کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ کوئی صوبائی حکومت بلدیاتی انتخابات کرانا ہی نہیں چاہتی،پنجاب حکومت ہمیں درکار دستاویزات فراہم کرے، پرانے قانون پر بلدیاتی انتخابات کراسکتے ہوئے تو آج ہی پنجاب میں انتخابات کا شیڈول جاری کردینگے۔ الیکشن کمیشن پنجاب میں بلدیاتی انتخابات …
Read More »سابق امریکی باکسر اینڈریو ٹیٹ نے اسلام قبول کرلیا
سابق امریکی کک باکسر اور انٹرنیٹ کی دنیا کی متنازع شخصیت اینڈریو ٹیٹ نے اسلام قبول کر لیا ہے۔اینڈریو ٹیٹ نے اسلام قبول کرنے کی خبر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر شیئر کی ہے۔ واضح رہے کہ اینڈریو ٹیٹ سوشل میڈیا پر اپنے غیرمناسب، برے رویے کے سبب کافی …
Read More »امریکی ڈالر کو پھر پر لگ گئے، ڈالر کی قدر میں اضافہ
امریکی ڈالر 2 روز نیچے آنے کے بعد آج پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ پاکستانی روپیہ تنزلی کا شکار ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 219 روپے 90 پیسے کا ہو گیا …
Read More »اینکر پرسن ارشد شریف کی میت کو پوسٹمارٹم کیلئے پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا
صحافی اور اینکر ارشد شریف کی میت قائدِ اعظم اسپتال سے پمز اسپتال منتقل کر دی گئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ صحافی ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم پمز اسپتال میں کیا جائے گا۔اسپتال ذرائع کے مطابق پمز کے ڈاکٹرز کی ٹیم ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم کرے گی۔اسپتال ذرائع نےبتایا …
Read More »غلط فیصلوں کے باوجود بابراعظم سےمقدس گائےجیساسلوک کیوں؟ سابق کپتان حفیظ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمدحفیظ نے کہا کہ ہے کہ بابراعظم کی کپتانی میں خامیاں نظر آرہی ہیں لیکن ہم مسلسل سن رہے ہیں کہ وہ سیکھ رہے ہیں جلد سیکھ جائیں گے۔ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ کپتان …
Read More »فلپائن میں 6.4شدت کا زلزلہ
فلپائن کے شمالی حصے میں واقع جزیرے لوزون میں رات گئے زلزلہ آیا ہے، جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔یورپی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق فلپائن کے شمالی حصے میں رات گئے آنے والے زلزے کی شدت 6 اعشاریہ 4 تھی۔یورپی زلزلہ پیما مرکز نے بتایا ہے …
Read More »مریم نوازنے ارشد شریف بارے اپنی متنازعہ ٹوئٹ ڈیلیٹ کرتے ہوئے معذرت کر لی
مسلم لیگ نواز کے قائد نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے مقتول صحافی ارشد شریف کے حوالے سے اپنی ٹوئٹ ڈیلیٹ کرتے ہوئے معذرت کرلی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں مریم نواز نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ میرے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved