لاہور : احتساب عدالت کے باہر عثمان بزدار کیخلاف احتجاج

Share

لاہور کی احتساب عدالت کے باہر سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے خلاف احتجاج کیا گیا ہے۔عثمان بزدار کے لاہور کی احتساب عدالت پہنچنے پر پوسٹرز اٹھائے بعض مظاہرین ان کی گاڑی کے قریب آ گئے۔مظاہرین نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بُزدار کے خلاف نعرے بھی لگائےسابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اس موقع پر میڈیا سے مختصر گفتگو بھی کی۔ان سے ایک صحافی نےسوال کیا کہ جب آپ کے وارنٹِ گرفتاری ہی نہیں جاری ہوئے تو تاریخ لینے کی کیا ضرورت تھی؟ عثمان بُزدار نے جواب دیاکہ جب معاملہ عدالت میں ہو تو میرا خیال ہے کہ بات نہیں کرنی چاہیے۔صحافی نے ان سے دریافت کیا کہ آپ کیا دیکھ رہے ہیں؟ لانگ مارچ کے ساتھ کتنےعوام نکل رہے ہیں۔سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے کہ تھوڑا انتظار کر لیں، ان شاءاللّٰہ ساری چیزیں واضح ہو جائیں گی، سب ٹھیک ہو جائے گا

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *