آزادکشمیر کے علاقے پلندری میں اسکول وین کھائی میں گرنے سے 3 طالبات جاں بحق ہوگئیں۔پولیس کے مطابق اسکول وین کھائی میں گرنے کا واقعہ تراڑ کھل میں ہلاں کالاکوٹ کے مقام پر پیش آیا، حادثے میں وین ڈرائیور بھی شدید زخمی ہواپولیس کے مطابق اسکول وین حادثے میں جاں …
Read More »نیویارک میں برفانی طوفان، 2 افراد ہلاک
نیویارک میں برفانی طوفان کی وجہ سے 5 فٹ تہہ جم گئی اور ایری کاؤنٹی میں راستوں سے برف ہٹانے کے دوران دو افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیویارک کے مغربی علاقوں کو برفانی طوفان کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ سے نظام زندگی بھی شدید …
Read More »دھمکیوں کا جواب جوہری ہتھیاروں سے دیں گے، شمالی کوریا کی دھمکی
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کا کہنا ہے کہ ملک کو دی جانے والی دھمکیوں کا جواب جوہری ہتھیاروں سے دیں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کم جونگ اُن نے امریکا اور اس کے اتحادیوں کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی …
Read More »نامور اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی انتقال کر گئے
اسٹیج کے معروف اداکار اور کامیڈین طارق ٹیڈی 46 سال کی عمر میں اپنے مداحوں کو چھوڑ کر خالق حقیقی سے جا ملے۔ طارق ٹیڈی کا شمار اسٹیج کے بہترین اداکاروں میں ہوتا تھا جو طنزو مزاح سے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے کا ذریعہ بھی تھے۔ طارق ٹیڈی …
Read More »بابراعظم کےلیے مشہور برطانوی کرکٹ برانڈ کا نیا بیٹ تیار
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے لیے مشہور برطانوی کرکٹ برانڈ نے نیا بیٹ تیار کردیا۔گرے نکولس نامی کمپنی نے بابر اعظم کا بیٹ تیار کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری کی۔رپورٹس کے مطابق بابر اعظم بہت جلد اس بیٹ کو گراؤنڈز میں استعمال کرتے نظر …
Read More »پولینڈ کی فٹ بال ٹیم کا جہاز “ایف 16” طیاروں کے حصار میں قطر روانہ
یوکرین اورروسی جنگ کے نتیجے میں پولینڈ کو میزائل حملے کا سامنا کرنے کے بعد پولش فٹ بال ٹیم کو ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے جس ہوائی جہاز میں روانہ کیا گیا اسے بین الاقوامی سرحدوں تک پہنچنے تک دو ایف سولہ طیاروں کے ذریعے سکیورٹی فراہم کی گئی …
Read More »یوکرین نے 10جنگی قیدیوں کو قتل کرکے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ،روس نے ہولناک ویڈیو جاری
روسی وزارت دفاع نے یوکرین کے فوجیوں پر روسی جنگی قیدیوں کے خلاف قتل عام کا الزام لگاتے ہوئےایک نئی ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس نے ایسے مناظر شائع کیے جن میں ان کے قید کیے گئے فوجیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر قتل عام کے ثبوت …
Read More »پاکستان انگلینڈ کا پہلا ٹیسٹ راولپنڈی میں ہی کھیلے جانے کا قوی امکان
پاکستان میں سیاسی غیر یقینی، احتجاج کے باوجود 17 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی انگلش ٹیم کے ساتھ پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی میں ہی کھیلا جائے گا۔پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں خبریں گردش کر رہی تھیں کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والا راولپنڈی ٹیسٹ …
Read More »دفاعی مصنوعات کی بین الاقوامی نمائش آئیڈیاز 2022ء اختتام پذیر
چار روزہ بین الاقوامی نمائش آئیڈیاز 2022 ایکسپو سینٹرکراچی میں اختتام پذیر ہوگئی، نمائش میں 64 ممالک نے حصہ لیا جو کہ گزشتہ برسوں کی بہ نسبت سب سے بڑی نمائش تھی۔اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دفاعی پیداوار کے وفاقی وزیر اسرارترین نے کہا کہ آئیڈیاز 2022 ہماری دفاعی …
Read More »قائم مقام آئی جی پنجاب نے40پولیس افسران کے تبادلے کر دئیے
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے قائم مقام آئی جی پنجاب پولیس کنور شاہ رخ نے پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے کر دئیے ہیں آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کے چھٹی پر جاتے ہی 10 دن میں 40 پولیس افسران کے تبادلے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved