القادر یونیورسٹی کیوں بنائی؟ عمران کو نیب نے طلب کیا،تحریک انصاف

Share

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماوں نے کہا کہ نیب کا وزارت عظمیٰ کے دوران القادر یونیورسٹی بنانے کا الزام عمران خان کے صادق اور امین ہونے کا ثبوت ہے۔ یونیورسٹی میں 90 فیصد نوجوانوں کو دین اور دنیا کی مفت تعلیم ملتی ہے۔ ناکام نظامِ انصاف روزانہ ہمارا منہ چڑاتا ہے اور اب ہم چڑ رہے ہیں۔تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان کو نیب نے طلب کیا ہے کہ القادر یونیورسٹی کیوں بنائی؟ جبکہ نیب کو ایون فیلڈ کی اربوں کی جائیداد سے کوئی دلچسپی نہیں

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *