ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پیکاسی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ گہرے تعلقات ہیں اور اگلے دو سے تین سال کے دوران دو طرفہ تجارت کو 5 ارب امریکی ڈالر تک بڑھانے کے خواہاں ہیں۔ان خیالات کا اظہار ترک سفیر نے نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ …
Read More »ملائشیا : مہاتیرمحمد کو 53سال میں پہلی مرتبہ عام انتخابات میں شکست
ملائیشیا کے 97 سالہ سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو 53 سالوں میں پہلی مرتبہ عام انتخابات میں شکست ہوگئی۔خیال رہے کہ مہاتیر محمد جنہوں نے 2018 میں دوسری مدت کے لیے منتخب ہونے کے بعد ” سب سے زیادہ عمر کے وزیر اعظم” ہونے کی وجہ سے گینز بک آف …
Read More »فٹبال ورلڈ کپ: پہلی بار 3خواتین بطور ریفری مقرر
فیفا فبال ورلڈ کپ میں پہلی بار 3 خواتین بطور ریفری میچز سپر وائزکریں گی۔قطر میں کل 20 نومبر سے شروع ہونے والا فٹبال ورلڈ کپ کئی لحاظ سے منفرد ہے وہاں ایک اور منفرد بات یہ ہے کہ ایونٹ کے میچز پہلی بار خواتین بطور ریفری میچ سپروائز کریں …
Read More »لانگ مارچ : وفاقی دارالحکومت میں سیکورٹی ہائی الرٹ
وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستوں پر سکیورٹی الرٹ کردی ہے۔اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا کہنا ہےکہ شہرکے داخلی و خارجی 10 راستوں پرباڈی کیمروں کے ساتھ پولیس اہلکار تعینات ہوں گے، باڈی کیمروں سے امن عامہ کی صورتحال کے دوران ریکارڈنگ کی …
Read More »پشاور سیف سٹی منصوبہ 9سال بعد بھی نامکمل، سرکاری خزانے کو مذید8ارب کا نقصان
دہشتگردی سے محفوظ بنانے اور جرائم سے پاک رکھنے کیلئے پشاور میں شروع ہونے والا جدید ٹیکنالوجی پر مبنی منصوبہ ’سیف سٹی پراجیکٹ‘ 9 سال میں بھی مکمل نہ ہوسکا۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پشاور نے فرنٹ لائن شہر کا کردار ادا کیا۔ 2004 سے 2013 کے دوران پشاور …
Read More »امریکی سربراہی میں قائم ٹاسک فورس 100سے زائد بغیرپائلٹس جہاز خلیجی پانیوں میں مامور کرے گی
امریکا کی سربراہی میں قائم ٹاسک فورس سمندری خطرات سے نمٹنے کے لیے اگلے سال تک خطۂ خلیج کے تزویراتی پانیوں میں 100 سے زیادہ بغیرکپتان جہاز مامورکرے گی۔امریکاکی مرکزی کمان کے سربراہ جنرل مائیکل کوریلا نے ہفتے کے روز یہ اعلان بحرین میں منعقدہ سالانہ منامہ ڈائیلاگ کانفرنس کے …
Read More »عمران صاحب 26 نومبر کو پنڈی، اسلام آباد نہیں بلکہ یو اے ای اور لندن کی عدالت کی ٹکٹ کٹوائیں، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب 26 نومبر کو پنڈی اور اسلام آباد نہیں بلکہ یو اے ای اور لندن کی عدالت کی ٹکٹ کٹوائیں عمران خان آپ کی سیاست ، سازش اور تماشہ ختم ہوگیا،جھوٹی آزادی کے جھوٹ نے بے گناہوں کی جان لی، …
Read More »ایلون مسک کا ٹوئٹر پر فٹبال ورلڈ کپ کی کوریج کا اعلان
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے اتوار سے شروع ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کی کوریج کرنے کا اعلان کیا ہے۔فٹ بال ورلڈ کپ کا بخار ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک پر بھی چڑھ گیا، انہوں نے ایونٹ کی بھرپور کوریج کرنے کا اعلان کردیا۔ایلون مسک نے کہا …
Read More »فیفا ورلڈ کپ کا فاتح کون ہوگا؟ پیشگوئی کردی گئی
فیفا ورلڈ کپ قطر 2022ء کا فاتح کون ہوگا؟ آکسفورڈ نے حساب کتاب لگا کر فاتح ٹیم کی پیشگوئی کردی ہے۔اتوار 20 نومبر سے فٹ بال ورلڈ کپ کا میلا سجنے والا ہے، ہر ایک اپنی ٹیم کی جیت کا خواہشمند ہے، اسی دوران پیشگوئی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔آکسفورڈ …
Read More »عمران خان نے26 نومبر کو راولپنڈی پہنچنے کی کال دے دی
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 26 نومبر کو اسلام آباد پہنچنے کی کال دے دی۔پی ٹی آئی لانگ مارچ سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جنہوں نے انہیں مارنے کی کوشش کی ابھی بھی وہیں بیٹھے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مجھ پر 23 …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved