فیفا فٹبال ورلڈکپ : امریکا کو شکست، نیدرلینڈز کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

Share

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل کے پہلے میچ میں نیدرلینڈز نے امریکا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔نیدرلینڈز کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم ہے، اس کی جیت کا اسکور 1-3 رہا۔ارجنٹائن اور آسٹریلیا کے درمیان پری کوارٹر فائنل کا میچ آج رات 12 بجے شروع ہوگا

Check Also

گزشتہ سال کس قومی کھلاڑی کو کتنا کیش انعام ملا؟ تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش

Share مالی سال 25-2024 میں پاکستانی کھلاڑیوں کو حکومت کی جانب سے ملنے والے کیش …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *