ایران نےنئےجوہری پاور پلانٹ کی تعمیرشروع کر دی

Share

ایران نے صوبے خوزستان میں نئے جوہری پاور پلانٹ کی تعمیر شروع کر دی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کی اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے سربراہ محمد اسلمی نے ٹی وی پر جاری کیے گئے بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے۔محمد اسلمی کے مطابق صوبے خوزستان کے ضلع درخوین میں 300 میگا واٹ کے پاور پلانٹ کی تعمیر شروع کر دی گئی ہے۔ایران کی اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے سربراہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ جوہری پاور پلانٹ کی تعمیر میں 7 سال لگیں گے۔انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ اس جوہری پاور پلانٹ کی لاگت ڈیڑھ سے 2 ارب ڈالرز متوقع

Check Also

ایرانی صدر، وزیر خارجہ و دیگر حکام کو بعض پابندیوں کے ساتھ امریکی ویزے جاری

Share امریکا نے نیویارک میں موجود ایرانی اقوامِ متحدہ مشن کے حکام اور ان کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *