آزاد کشمیر میں 31 سال کے بعد آج بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کیا گیا ہے جبکہ پولنگ کا عمل شروع ہوچکا جو بغیر کسی وقفے کے صبح 8 سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی، سکیورٹی فورسز کی عدم فراہمی کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات کو ریاست بھر میں …
Read More »فیفا فٹبال ورلڈ کپ : پولینڈ نے سعودی عرب کو شکست دے دی
فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے گروپ سی کے اہم ترین میچ میں پولینڈ نے سعودی عرب کو 0-2 صفر سے ہرا دیا۔قطر میں سعودی عرب کا دوسرے گروپ میچ میں پولینڈ سے دلچسپ مقابلہ دیکھنے میں آیا۔میچ کے 39ویں منٹ میں زیلینسکی نے گول کرکے پولینڈ کو برتری دلائی، تاہم …
Read More »عمران خان نے ملک کی تمام اسمبلیوں سے استعفے دینے کا اعلان کردیا
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ملک کی تمام اسمبلیوں سے استعفے دینے کا اعلان کردیا۔ عمران خان نے کہا کہ اپنی حکومت کے دور میں صرف ایک جگہ فیل ہوا کہ طاقتور کو قانون کے نیچے نہیں لا سکا، اس کی وجہ یہ تھی کہ نیب میرے کنٹرول میں …
Read More »بلوچستان کے علاقے کوہلو میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک،3 زخمی حالت میں گرفتار
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انٹیلیجنس ایجنسیاں 30 ستمبر 2022 کو کوہلو بازار میں دھماکہ کے بعد سے ان دہشت گردوں کی تلاش میں تھیں جس میں دو راہگیر شہید اور 19 زخمی ہوئے تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق یہی تنظیم اور …
Read More »فیفا فٹبال ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے تیونس کو 1-0 سے شکست دیدی
فیفا فٹبال ورلڈکپ گروپ ڈی کے میچ میں آسٹریلیا نے تیونس کو شکست دے دی۔الجنوب اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس دلچسپ میچ میں دونوں ٹیموں نے آغاز سے ہی جارحانہ انداز اپنایا۔ تاہم آسٹریلیا نے پہلے ہاف کے 23 ویں منٹ میں گول اسکور کر کے سبقت حاصل کرلی۔دوسرے ہاف …
Read More »پی ٹی آئی جلسہ میں خاتون سےبدتمیزی،تھپڑ چل گئے
راولپنڈی میں پی ٹی آئی کی جلسہ گاہ کارکنوں کا میدان جنگ بن گئی، کارکن زور زبردستی کرکے خواتین کے انکلوژر میں گھس گئے، غصے میں بھری خاتون نے تنگ آکر ایک کارکن کو تھپڑ دے مارا۔پی ٹی آئی کارکن وی آئی پی انکلوژر میں بھی داخل ہوگئے، میڈیا کی …
Read More »ارشد شریف کالیپ ٹاپ تفتیشی ٹیم کےحوالے کریں ،فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کا مرادسعید کوخط
کینیا میں قتل ہونے والے صحافی ارشد شریف کیس کی تحقیقات کرنے والی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کا کہنا ہے کہ کینیا میں قتل ہونے والے صحافی ارشد شریف کا لیپ ٹاپ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید کے پاس ہے۔ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرنے …
Read More »کور کمانڈر فیض حمید، لیفٹیننٹ جنرل نعمان کا قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ
لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کے بعد کور کمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور لیفٹیننٹ جنرل نعمان راجہ نے بھی قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان کی وزارت عظمیٰ میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے …
Read More »اعظم سواتی کی آرمی چیف، پاک فوج کے افسران کا نام لیکر دھمکیاں
تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم خان سواتی نے پاک فوج کے سربراہ اور اعلیٰ فوجی افسران کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا زبان کا استعمال کیا۔اعظم سواتی کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کیلیے نازیبا زبان کا استعمال کیا گیا اور میجر جنرل فیصل نصیر کے خلاف …
Read More »سعودی ولی عہد کا ارجنٹینا کو شکست دینے پرسعودی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو رولز رائس دینے کا اعلان
فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں ارجنٹینا کو اپ سیٹ شکست دینے والی ٹیم کیلئے سعودی حکومت نے خزانے کا منہ کھول دیا۔ فاتح فٹبال ٹیم کے ہر کھلاڑی کو حکومت نے مہنگی ترین گاڑی رولز رائس دینے کا اعلان کیا ہے۔واضح رہے سعودی عرب نے اپنے ابتدائی میچ میں ارجنٹینا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved