فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں ارجنٹینا کو اپ سیٹ شکست دینے والی ٹیم کیلئے سعودی حکومت نے خزانے کا منہ کھول دیا۔ فاتح فٹبال ٹیم کے ہر کھلاڑی کو حکومت نے مہنگی ترین گاڑی رولز رائس دینے کا اعلان کیا ہے۔واضح رہے سعودی عرب نے اپنے ابتدائی میچ میں ارجنٹینا …
Read More »فیفافٹبال ورلڈکپ :آج4 میچز،پولینڈاورسعودی عرب، ارجنٹینا اور میکسیکو اہم میچز
فیفا فٹ بال ورلڈ کپ کے ساتویں روز آج 4 میچز کھیلے جائیں گے، گروپ سی اور گروپ ڈی کی ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی، سب سے اہم میچ ارجنٹینا اور میکسیکو کے درمیان ہوگا۔میگا ایونٹ ساتویں روز میں داخل ہوگیا ہے جہاں آج بھی چار میچز کھیلے جائیں …
Read More »فیفا فٹبال ورلڈ کپ: برازیلین کپتان نیمار اور ڈینیلو انجری کا شکارہوکرایونٹ سے باہر
فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں اگلے گروپ میچز میں برازیل کے کپتان نیمار اور ڈینیلو انجری کے باعث ایکشن میں نظر نہیں آئیں گے۔رپورٹس کے مطابق برازیل ٹیم کے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ دونوں کھلاڑیوں کے ایم آر ائی کے بعد یہ بات یقینی ہے کہ وہ اگلا میچ …
Read More »عمران خان نقل وحرکت خفیہ رکھیں، بُلٹ پروف جیکٹ لازمی پہنیں،گاڑی سے باہر نہ نکلیں،پولیس مراسلہ
راولپنڈی میں تحریک انصاف کے جلسے سے متعلق پولیس حکام نے پارٹی قیادت کو تحریری طور پر سیکیورٹی ہدایات سے آگاہ کردیا۔ پولیس حکام کے مراسلے میں پی ٹی آئی سے کہا گیا ہے کہ بُلٹ پروف روسٹرم کو یقینی بنایا جائے اور عمران خان بُلٹ پروف جیکٹ بھی لازماً …
Read More »ملکہ الزبتھ کی موت بڑھاپے نہیں کینسر کےمرض سےہوئی، نئی کتاب میں دعویٰ
برطانوی شہزادہ فلپ کے دوست کی کتاب میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ملکہ الزبتھ دوم کی موت ضعیف العمری کے باعث نہیں ہوئی بلکہ انہیں موذی مرض لاحق تھا۔ملکہ الزبتھ دوم کی موت کے وقت میڈیا رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ ملکہ کی موت ضعیف …
Read More »پاکستان: یکم دسمبرسے موبائل صارفین کےلئے گوگل پلےاسٹورناقابل استعمال ہوجائےگا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بین الاقوامی سروس فراہم کرنے والوں کو 34 ملین ڈالر کی ادائیگی منسوخ کرنے کے بعد موبائل صارفین یکم دسمبر 2022 سے پاکستان میں گوگل پلے اسٹور کی سروسز ڈاؤن لوڈ نہیں کر سکیں گے۔ ایس بی پی نے ڈائریکٹ کیریئر بلنگ (ڈی …
Read More »راولپنڈی : پی ٹی آئی جلسےکا سٹیج تیار، ممبران اسمبلی کوہجوم لانےکاٹاسک، اسلام آبادکا ریڈزون سیل
پی ٹی آئی نے راولپنڈی جلسے کے لیے مرکزی اسٹیج سکستھ روڈ فلائی اوور پر لگا دیا۔پی ٹی آئی کی جانب سے جلسہ گاہ سکستھ روڈ فلائی اوور سے بینظیر بھٹو اسپتال تک بنایا گیا ہے۔تحریک انصاف کے جلسے کی وجہ سے راولپنڈی میں آج میٹرو بس سروس معطل رہے …
Read More »پاکستان اور ترکیہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے متحد ہیں،وزیر اعظم شہباز شریف
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترکیہ کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترکیہ کے ساتھ دوطرفہ تجارت سمیت تمام شعبوں میں تعاون کے فروغ کیلئے پرعزم ہیں، دہشت گردی کے خلاف پاکستان اور ترکیہ متحد ہیں، عالمی سطح پر قیمتوں میں …
Read More »آرمی چیف کےاہلخانہ کے ٹیکس گوشوارےلیک کرنے والے 2ڈپٹی کمشنر لینڈ ریونیوسمیت11اہلکار گرفتار
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے اہلخانہ کے ٹیکس گوشوارے لیک کرنے والے سرکاری افسران اور اہلکاروں کا پتہ چلا لیا گیا ہے، باوثوق ذرائع کے مطابق گوشوارے کارپوریٹ ٹیکس آفس لاہور کے ڈپٹی کمشنر کے لاگ ان سے ڈاؤن لوڈ ہوئے۔ گوشواروں کی تصویر بھی ڈپٹی …
Read More »پاک آرمی کی تمیم خان پاکستان کی تیز ترین خاتون ایتھلیٹ بن گئیں
پکستان آرمی کی تمیم خان ملک کی تیز ترین خاتون ایتھلیٹ بن گئیں جبکہ شجر عباس ایک بار پھر پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ قرار پائے۔پچاسویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا لاہور کے پنجاب اسٹیڈیم میں آغاز ہوگیا ہے ، پہلے روز مردوں کی سو میٹر ریس میں ہائیر ایجوکیشن …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved