ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سکستھ روڈ فلائی اوور پر اسٹیج تیار کرے گی، سکستھ روڈ فلائی اوور سے چاندنی چوک تک پنڈال ہوگا۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سوا کلو میٹر طویل پنڈال 3 حصوں میں قائم کیا جائے گا، پنڈال کا پہلہ حصہ قائدین اسٹیج …
Read More »بھارتی ٹیم پاکستان کھیلنےنہ آئی تو ہم بھی نہیں جائیں گے،پی سی بی نے بھارت کوخبردارکردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے واضح کر دیا کہ بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان کھیلنے نہ آئی تو ہم بھی بھارت نہیں جائیں گے۔اسلام آباد میں ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجہ نے کہا کہ اگر پاکستان آئندہ برس انڈیا میں شیڈول ورلڈکپ میں شرکت نہیں …
Read More »بھارت سلامتی کونسل کی رکنیت کو پاکستان کے خلاف استعمال کر رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی غیرمستقل رکنیت کو پاکستان کے خلاف منفی پراپیگنڈے کے یے مسلسل استعمال کر رہا ہے۔دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ بھارت کا غیر ذمہ دارانہ اور بدنیتی …
Read More »عمران خان کی بزریعہ ہیلی کاپٹر راولپنڈی روانگی کاشیڈول مکمل
پی ٹی آئی نے چیئرمین عمران خان کی کل لاہور سے راولپنڈی روانگی کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عمران خان کل دوپہر 1 تا 2 بجے کے درمیان زمان پارک لاہور سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق عمران خان اپنی …
Read More »تحریک انصاف کو فیض آبادجلسے سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی کو فیض آباد پر ایک بار پھر جلسے کی تیاری سے روک دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق پی ٹی آئی کے جلسے کا اسٹیج فیض آباد کے قریب نہیں لگ سکتا ہے۔پولیس حکام کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کو کہہ دیا گیا ہے کہ …
Read More »اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود 15 فیصد سے بڑھاکر 16 فیصد کردی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا اورپالیسی ریٹ 100 بیسسز پوائنٹس بڑھا کر شرح سود 16 فیصد کردی۔اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک نے شرح سود ایک فیصد بڑھا دیا جس کے بعد 15 فیصد سے بڑھ کر 16 فیصدکردی گئی۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے …
Read More »فیفا فٹبال ورلڈ کپ : ایران نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویلز کو شکست دے دی
فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ بی کے میچ میں ایران نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویلز کو شکست دے دی۔ایران نے ویلز کو 0-2 سے شکست دی۔ ایران نے دونوں گولز کھیل کے اضافی وقت میں کئے۔ ویلز کے گول کیپر کو کھیل کے آخری لمحات میں ریڈ …
Read More »حساس اداروں کی رپورٹ ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے،کل کا جلسہ ملتوی کر دیں، وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے جلسے میں دہشتگردی ہو سکتی ہے اس لیے انہیں مشورہ ہے کہ وہ کل کا جلسہ ملتوی کر دی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کی رپورٹ …
Read More »امریکہ کی نئے آرمی چیف کو مبارک باد
پاکستان میں موجود امریکی سفارت خانے نے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف مقرر ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں امریکی سفارت خانے نے جنرل شمشاد مرزا کو بھی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات ہونے پر مبارک باد دی ہےامریکی سفارت خانے نے …
Read More »بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے
بلوچستان کے ضلع خاران اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی خاران کے مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے نکل کر باہر کھلی جگہ جمع ہو گئے۔زلزلہ پیما …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved