Lastest News

فیفا فٹبال ورلڈ کپ: مراکش نے بیلجیئم, کروشیا نےکینیڈا کو مات دے دی

قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں مراکش نے بیلجیئم کو شکست دے کر ایک اور اپ سیٹ کردیا۔ جبکہ کروشیا نے کینیڈا کو4-1سے شکست دے دی ہے، دوحا میں جاری میگا ایونٹ کے میچ میں مراکش کی جانب سے پہلا گول 73 ویں منٹ میں عبدالحامد نے کیا …

Read More »

سعودی ولی عہد کیجانب سے ٹیم کو رولزرائس گاڑیاں دینےکااعلان جھوٹ نکلا

عودی عرب کی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ ہیرو رینارڈ نے ان دعوؤں کی تردید کی ہے کہ ان کی پوری ٹیم کو ارجنٹائن کے خلاف ورلڈ کپ میں شاندار فتح کے بعد شاہی خاندان کی جانب سے رولز رائس گاڑی تحفے میں دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔اس سے …

Read More »

پچاس کروڑ واٹس ایپ صارفین کا ڈیٹا آن لائن فروخت کیلئے پیش

میڈیا رپورٹس کے مطابق 487 ملین واٹس ایپ صارفین کے فون نمبر ہیک کیے گئے ہیں اور انہیں ہیکنگ فورم پر فروخت کیا جا رہا ہے، یہ نجی ڈیٹا مبینہ طور پر 2022 کے ڈیٹا بیس میں موجود ہے جس میں امریکا، برطانیہ، مصر، اٹلی اور بھارت سمیت 84 ممالک …

Read More »

اعظم سواتی کے خلاف کراچی کے مختلف تھانوں میں مذید 6مقدمات درج

پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف کراچی کے مختلف تھانوں میں 6 مقدمات درج کرلیے گئے۔کراچی میں پی ٹی آئی سینیٹر کے خلاف مقدمات ضلع بن قاسم، شاہ لطیف ٹاؤن، درخشاں، کلفٹن اور اورنگی ٹاؤن میں شہریوں کی مدعیت میں درج کیے گئے۔اعظم سواتی کے خلاف ایک …

Read More »

عمران خان حکم دیں اسمبلی توڑنےکےلئےایک منٹ نہیں لگاؤں گا گے،چوہدری پرویز الہٰی

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اسمبلیاں توڑنے کا کہیں گے تو ایک منٹ کی دیر نہیں ہوگی، ہم نے استعفے دیئے تو شہباز شریف کی 27 کلو میٹر کی حکومت 27 گھنٹے بھی نہیں چل سکے گی اپنے بیان میں …

Read More »

لندن میں سوا 3ارب کی پراپرٹیزکاحصول، بانی متحدہ الطاف حسین اور پرانے ساتھی آمنےسامنے

متحدہ قومی موومنٹ کی لندن میں 7 مہنگی پراپرٹیز کے حصول کے لیے جنگ میں بانی متحدہ الطاف حسین کے پرانے ساتھی عدالت میں آمنے سامنے آگئے۔بانی متحدہ کے سابق ساتھی امین الحق، ندیم نصرت، طارق میر 7 مہنگی پراپرٹیز کے حصول کے لیے متحد ہو کر قانونی جنگ لڑنے …

Read More »

جنرل ساحرشمشادمرزا نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا چارج سنبھال لیا

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز میں ہونے والی پُروقار تقریب میں تینوں مسلح افواج کے حاضر اور ریٹائرڈ افسران بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا کو تینوں مسلح افواج کے دستے نے …

Read More »

گوگل کی ادائیگیاں روکنے کی خبروں میں صداقت نہیں، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ذرائع ابلاغ کے بعض حصوں میں گوگل کو ادائیگیاں روکنے کے حوالے سے چلائی جانے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور گمراہ کن اور جعلی قرار دے دیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حقیقت یہ …

Read More »

گجرات میں ہولناک فسادات، پاکستان کا بی جے پی کے ملوث ہونے پر اظہارتشویش

پاکستان نے 2002ء کے گجرات کے ہولناک فسادات کے دوران مسلم مخالف تشدد میں بی جے پی کی قیادت کے براہ راست ملوث ہونے کی تصدیق پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ گودھرا کے ہولناک واقعے کے ساتھ ساتھ گجرات فسادات کے …

Read More »

قطر فٹبال ورلڈ کپ: کوسٹ اریکا نے جاپان کو شکست دے دی

قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے میچ میں کوسٹ اریکا نے جاپان کو ایک کے مقابلے میں صفر گول سے ہرا دیا احمد بن علی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کیا۔ پہلے ہاف میں کوئی بھی ٹیم گول نہ کر سکی۔ …

Read More »