Lastest News

گورنر سندھ کےپرنسپل سیکرٹری ڈاکٹرسیف الرحمٰن ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات

ڈاکٹر سیف الرحمٰن کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔20 گریڈ کے افسر ڈاکٹر سیف الرحمٰن کو ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) تعینات کردیا گیا۔ ڈاکٹر سیف الرحمٰن کا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس سے ہے، وہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے پرنسپل …

Read More »

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیر اعظم شہباز شریف سے معافی مانگ

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیر اعظم شہباز شریف سے معافی مانگ لی۔ڈیلی میل نے 14 جولائی 2019ء کو ایک آرٹیکل میں شہباز شریف پر الزام لگایا تھا۔اخبار نے الزام لگایا تھا کہ شریف خاندان نے زلزلہ زدگان کے فنڈ میں چوری کی۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے شہباز شریف سے …

Read More »

ارشد شریف کے ورثا کو 15 کروڑ کیوں دئیے گئے

ارشد شریف میڈیا کا بزنس بن چکا ہے ہر میڈیا ہاوس ہر سیاسی جماعت ارشد شریف کی موت کو کیش کر رہی ہے بظاہر کوئی بھی حقیقی انصاف نہیں چاہتا۔ ارشد شریف کی والدہ کو پی ٹی آئی استعمال کر رہی ہے جو اس حقیقت سے عیاں ہے کہ 22 …

Read More »

تحریکِ عدم اعتماد پر جنرل باجوہ سےمشورہ مانگاتھا،فروغ نسیم رہنما ایم کیو ایم

عمران خان کے دور حکومت کے وزیر قانون اور ایم کیو ایم کے سینیٹر ڈاکٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ میں نے تحریکِ عدم اعتماد پر جنرل ریٹارڈ باجودہ سے مشورہ مانگا کہ ہمیں کیا کرنا چاہیے جس پر جنرل ریٹائرڈ باجوہ نے واضح الفاظ میں کہا تھا کہ …

Read More »

توشہ خانہ گھڑی خریدنے کامعاملہ : اسلام آباد کے تاجر نےعمران خان کے دعوے کی تردید کردی

اسلام آباد جناح سپر مارکیٹ کے تاجر محمد شفیق کی جانب سے مبینہ طور پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گھڑی خریدنے کی تردید تاجر سامنے آ گئی ہے۔توشہ خانہ کی گھڑی کے مبینہ خریدار محمد شفیق کا اپنے بیان میں عمران کے دعوے کو مسترد کرنے والے …

Read More »

خان صاحب کی کچھ گھڑیاں ہیں،وہ چاہتے ہیں کہ آپ بیچ دیں،بشریٰ بی بی اور ذلفی بخاری کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی

عمران خان کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی ہے۔اس آڈیو ذلفی بخاری اور بشریٰ عرف پنکی کی آڈیو لیک کے آغاز میں زلفی بخاری کو بشریٰ بی بی سے سلام کرنے کے بعد ان کی …

Read More »

ہنڈی حوالہ کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈاؤن، 5 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے پنجاب زون ون کا ہنڈی حوالہ اور غیر قانونی منی چینجرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہےڈائریکٹر ایف آئی اے پنجاب زون ون لاہور کی ہدایت پر چھاپہ مار ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 5 ملزمان کو ایوان عدل ایجرٹن روڈ لاہور سے گرفتار کر لیا …

Read More »

عمران خان نااہلی کیس کا فیصلہ جلدسنادیں گے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کیس سے متعلق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ عدالت جلد سماعت کر کے فیصلہ کر دے گی۔توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کے نااہلی فیصلے کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین …

Read More »

ویمن انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اعلان کردہ سکواڈ کی قیادت عروب شاہ کریں گی جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں علیزہ خان ،انوشا ناصر،عریشہ نور ،ایمان فاطمہ ،حلیمہ عظیم ڈار، ہانیہ احمر، لائبہ ناصر، ماہ نور آفتاب ،قرت العین احسن ،ردا اسلم ، شوال ذوالفقار ،وردہ یوسف ،زیب النسا اور زامینہ …

Read More »

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کا تیسرامرحلہ: پولنگ جاری

آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لئے میرپور ڈویژن کے تین اضلاع میرپور، بھمبر اور کوٹلی میں ووٹنگ جاری ہے، پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک ہو گی۔میونسپل کارپوریشن کے وارڈز، میونسپل کمیٹی، ٹاؤن کمیٹی، ضلع کونسل اور یونین کونسل کی نشستوں پر انتخابات ہورہے …

Read More »