Lastest News

سربراہ لاہور پولیس کے خلاف وفاقی حکومت کے احکامات نہ ماننے پر انضباطی کارروائی کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو تین دن میں رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا۔ سی سی پی اولاہور کو لیٹر جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تبادلے کے احکامات پر عمل کرنے کیلئے تیسرا لیٹر جاری کیا گیا ہےلیٹر …

Read More »

ہی ٹی آئی راہنما حلیم شیخ سے اسکی اہلیہ نے طلاق مانگ لی

تحریک انصاف راہنما حلیم عادل شیخ سے اسکی اہلیہ دعا بھٹو نے خلع مانگ لی، عدالت میں درخواست دائر کردی گئی، دعا بھٹو کی جانب سے خلع کی درخواست دائر کرنے کے معاملے پر رد عمل دے دیا۔اپنے بیان میں حلیم عادل شیخ نے کہا کہ میں نے سوچا نہیں …

Read More »

تحریک انصاف کا لانگ مارچ لبرٹی چوک لاہور سے اسلام آباد کی جانب رواں دواں

تحریک انصاف کاحکومت مخالف لانگ مارچ لاہور سے اسلام آباد کیجانب روانہ ہو گیا ہے لانگ مارچ کی قیادت میں لاہور کے فیروز پور روڈ سے رواں دواں ہے ، لاہور کے لبرٹی چوک سے لانگ مارچ شروع ہو کر اچھرہ، مزنگ اور داتا دربار سے ہوتا ہوا آزادی چوک …

Read More »

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے معافی مانگی، سعودی ولی عہد 12 ارب ڈالر کی آئل ریفائنری کا منصوبہ لیکر پاکستان آرہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سالوں سے الماریوں میں دفن اسپتال سمیت کئی منصوبوں پر سعودی وفد اور ولی عہد محمد بن سلمان سے معافی مانگی، سعودی ولی عہد 12 ارب ڈالر کی آئل ریفائنری کا منصوبہ لیکر پاکستان آ رہے ہیں۔پولیس سروس آف پاکستان کے 48 ویں …

Read More »

خرم لغاری سمیت تحریک انصاف کے 5ارکان کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

پنجاب اسمبلی کے رکن خرم لغاری نے تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔رہنما پی ٹی آئی خرم لغاری نے دعویٰ کیا ہے کہ اُن کے ساتھ مزید 5 ارکانِ پنجاب اسمبلی نے بھی تحریکِ انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔خرم لغاری نے کہا ہے کہ ہمیں دکھایا کچھ اور …

Read More »

قطر: سول ڈیفنس کے 3 پاکستانی ارکان حادثہ میں جاں بحق

قطری سول ڈیفنس کے تین پاکستانی ارکان ورلڈ کپ کے فائنل کے آغاز سے 25 دن پہلے دوحہ میں ایک حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔قطری حکام نے تصدیق کی کہ یہ تینوں افراد ملٹی نیشنل سکیورٹی ٹریننگ کے شرکا میں شامل نہیں تھے جو اس وقت دوحہ کے آس …

Read More »

یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیار تیارکررہا ہے، روس کی امریکہ سے باضابطہ شکایت

امریکہ پر روس کی جانب سے یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیاروں کے پروگرام کی مالی معاونت کا الزام عائد کیے ہوئے 8 ماہ گزر چکے ہیں، لیکن اس کی تصدیق کے بعد کہ اسے فوجی کارروائی کے بعد یوکرین کی لیبارٹریوں میں شواہد ملے ہیں، روس نے الزام کی تجدید کرتے …

Read More »

امریکا میں پی ٹی آئی صدر کی سابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات

پی ٹی آئی امریکا کے صدر سجاد برکی نے امریکا کے سابق وزیرخارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کی ہے۔ہیوسٹن میں ہوئی اس ملاقات میں کانگریس مین مائیکل مک کال، پاکستانی نژاد امریکی ری پبلکن جاوید انور اور پی ٹی آئی رہنما عاطف خان بھی موجود تھے۔ ملاقات کے حوالے سے …

Read More »

ایلون مسک نے 44 ارب ڈالر میں ٹوئٹر کاکنٹرول سنبھال لیا

ایلون مسک نے 44 ارب ڈالر میں ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھال لیا جس کے بعد سابق سی ای او اگروال اور سیگال نے ٹوئٹرچھوڑدیا ٹوئٹر ڈیل کے بعد ایلون مسک نے ٹوئٹر پر جاری مختصر پیغام میں لکھا کہ (the bird is freed) ’پرندہ آزاد ہوگیا‘ ایلون مسک کا کہنا …

Read More »

ارشدشریف کی المناک موت،کینیا میں مشکوک 2کردار وقاراحمد اور ڈرائیورخرم کون؟؟

نیروبی میں ارشد شریف کی المناک موت آج بھی ایک معمہ بنی ہوئی ہے پاکستان سے ایک تحقیقاتی کمیٹی نیروبی میں موجود ہے کینیا کے تحقیقاتی اداروں کے ساتھ مل کر اپنی تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہےارشد شریف قتل کیس میں کینیا میں انکی میزبانی کرنے والے خرم احمد اور …

Read More »