ایران نے 6 درانداز دہشت گرد ہلاک کردیے

Share

ایران نے 6 درانداز دہشت گردوں کو سرحد ی علاقے میں ہلاک کردیا۔ایران نے زابل کے علاقے میں مشرقی سرحد پر دہشت گرد گروہ سے وابستہ عناصر کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ایرانی بارڈر گارڈ کے کمانڈر علی اکبر جاوید نے کہا کہ دراندازی پر 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے، جن سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد ہوا ہے، جو قبضے میں لے لیا ہے۔

Check Also

مالی میں فوجی قافلے پر حملہ، 50 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

Share مالی میں ایک فوجی قافلے پر حملے میں کم از کم 50 اہلکار ہلاک …