ٹرمپ کی چیف آف سٹاف سوزی وائلز کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

Share

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چیف آف سٹاف سوزی وائلز نے بھی اپنے عہدے سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا۔برطانوی اخبار کے مطابق 69 سالہ سوزی وائلز امریکی صدر کی کابینہ میں انتشار اور صدر ٹرمپ کی جانب سے توہین سے تنگ آگئی ہیں۔خیال رہے کہ سوزی وائلز 2015ء میں ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم سے ان کے ساتھ ہیں اور وائٹ ہاؤس میں چیف آف سٹاف کے اہم عہدے پر تعینات ہیں۔

Check Also

امریکا کی سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک کو اربوں ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری

Share امریکا نے مشرق وسطیٰ میں بموں کے ڈھیر لگانے کے منصوبے کے تحت سعودی …