پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پاکستان نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا آغاز 26 دسمبر سے ہوگا، پہلا ٹیسٹ میچ 26دسمبر سے کراچی میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ 3جنوری سے ملتان سٹیڈیم میں …
Read More »صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ کیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ کیا، آئی ایس پی آر ایچ آئی ٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔صدرکو ایچ آئی ٹی کی فنی صلاحیتوں اور پیداواری سرگرمیوں کےبارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی اور خودانحصاری کی …
Read More »تحریک انصاف کا لاہور میں سیاسی پاور شو کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف نے لاہور لبرٹی چوک میں بڑا سیاسی پاور شو منعقد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب کے سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کی حتمی تاریخ کا اعلان لبرٹی چوک میں کیا جائے گا، لبرٹی چوک …
Read More »آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس:فواد حسن فواد کی احتساب عدالت میں بریت کی درخواست
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد نے لاہور کی احتساب عدالت میں بریت کی درخواست دائر کر دی۔احتساب عدالت نمبر 6 کی جج عظمیٰ اختر چغتائی نے کیس کی بریت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے نیب …
Read More »توہینِ الیکشن کمیشن کیس،عمران خان اور دیگر پھرغیرحاضر
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت ہوئی جس میں پی ٹی آئی اراکین پیش نہیں ہوئے۔کیس کی سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے الیکشن کمیشن کو بتایا کہ عمران خان …
Read More »نیب ترامیم اس اسمبلی نےکیں جو مکمل ہی نہیں، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیب ترامیم اس اسمبلی نےکیں جو مکمل ہی نہیں، اس نکتے پر کوئی قانون نہیں ملا کہ نامکمل اسمبلی قانون سازی کر سکتی ہے یا نہیں۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی …
Read More »حیدر آبادسکھرموٹروے منصوبہ،سوا2ارب کی کرپشن کیس میں ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا
حیدر آباد سکھر موٹر وے منصوبے میں سوا دو ارب روپ کی کرپشن کے کیس میں اینٹی کرپشن کورٹ نے ملزمان کو جیل بھیج دیا۔ملزم سابق اسسٹنٹ کمشنر نیوسعید آباد منصور عباسی اور بینک منیجر حیدرآباد کی عدالت میں پیش ہوئے۔اینٹی کرپشن کورٹ نے ملزمان کو 14 روز کے جوڈیشل …
Read More »امیرِ جماعتِ اسلامی بنگلا دیش شفیق الرحمٰن گرفتار
بنگلا دیش میں جماعتِ اسلامی کے امیر شفیق الرحمٰن کو گرفتار کر لیا گیا۔ جماعتِ اسلامی بنگلا دیش کے امیر کو ڈھاکا میں انسدادِ دہشت گردی پولیس نے گرفتار کیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ پولیس نے جماعتِ اسلامی کے امیر پر عائد الزامات کی وضاحت نہیں …
Read More »راولپنڈی پچ کو آئی سی سی نے اوسط سےکم قرار دے دیا
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے سیریز کے پہلے راولپنڈی ٹیسٹ میچ کی پچ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اوسط سے کم قرار دے دیا۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ پنڈی ٹیسٹ میں کئی بیٹنگ رکارڈز بنے، پنڈی اسٹیڈیم کے 2 ڈی میرٹ پوائنٹس ہوگئے …
Read More »ایران میں پرتشدد فسادات میں ملوث ایک اورشخص کو پھانسی دیدی گئی
ایران میں پر تشدد فسادات اور مظاہروں میں ملوث ایک اور شہری کو حکام نے سرعام پھانسی دے دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گرفتار ملزم ماجد رضا کو 2 سکیورٹی اہلکاروں کے قتل کے الزام میں گزشتہ روز مشہد میں سرعام پھانسی پر لٹکایا گیا۔ ماجد رضا کو 23 …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved