وینزویلا میں تباہ کن زلزلہ، ہلاکتیں 589 ہوگئیں، 50 ہزار سے زائد افراد لاپتہ

Share

وینزویلا میں تباہ کن زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں، زلزلے کے باعث جنوبی امریکی ملک میں ہلاکتوں کی تعداد 589 ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق وینزویلا میں زلزلے کے بعد سے لاپتہ افراد کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 3 ہزار سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں اسپین، چین اور اٹلی کے شہری بھی شامل ہیں۔دوسری جانب امریکی جیولوجیکل سروے نے اموات کی تعداد 10 ہزار سے زائد ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے

Check Also

مالی میں فوجی قافلے پر حملہ، 50 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

Share مالی میں ایک فوجی قافلے پر حملے میں کم از کم 50 اہلکار ہلاک …