آزاد کشمیر میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے 72 افراد گرفتار

Share

آزاد کشمیر میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے سے تعلق رکھنے والے 72 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان انسپیکٹر جنرل پولیس کے مطابق عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ضروری قانونی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔گرفتار افراد کے قبضے سے اسلحہ، مواصلاتی آلات اور مشتبہ دستاویزات برآمد ہوئی ہیں۔ترجمان آئی جی پی کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیم کے بعض عناصر عوامی مسائل کے نام پر امن و امان خراب کر رہے ہیں۔

Check Also

ملزمہ انمول عرف پنکی کا بھائی کامران کراچی سے گرفتار

Share ملزمہ انمول عرف پنکی کے بھائی کامران کو پولیس نے کراچی سے گرفتار کرلیا۔پولیس …