بیجنگ کے بلند ترین ٹاور سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا

Share

چین کے دارالحکومت بیجنگ کے سب سے بلند ٹاور سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا۔چینی میڈیا رپورٹ کے مطابق عمارت سے ٹکرانے کے بعد طیارے کا ملبہ زمین پر پھیل گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعے میں کسی کے ہلاک ہونے کی تصدیق نہیں ہوئی جبکہ یہ واضح نہیں کہ چھوٹے طیارے میں کتنے افراد سوار تھے۔چینی میڈیا رپورٹ کے مطابق بیجنگ کا سب سے بلند یہ ٹاور 108 منزلوں پر مشتمل ہے۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ عمارت سے لوگوں کا انخلا کیا گیا

Check Also

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے چھاپوں اور آبادکاروں کے حملوں میں شدت

Share فلسطینی خبر رساں ادارے وفا کے مطابق مختلف علاقوں میں اسرائیلی آبادکاروں کے حملے …