پنجاب میں ڈسٹرکٹ بار کونسلز کےانتخابات، وکلاء کی فائرنگ،پولنگ 23 جنوری تک ملتوی

Share

لاہور میں بدنظمی کے باعث پنجاب میں ڈسٹرکٹ بار کونسلز کے سالانہ انتخابات متنازعہ ہو گئے جس کے بعد ایگزیکٹو کمیٹی نے پولنگ 23 جنوری تک ملتوی کر دی۔سکیورٹی کے سخت انتظامات میں صوبہ بھر میں وکلا کی جانب سے نمائندوں کے انتخاب کیلئے حق رائے دہی کا استعمال کیا گیا

لاہور میں وکلا گروپوں کی جانب سے ایک دوسرے پر دھاندلی کے الزامات کے باعث بدنظمی دیکھنے میں آئی۔چیئرمین الیکشن بورڈ کی جانب سے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے حامد خان گروپ کے صدارتی امیدوار رانا انتظار کو کامیاب قرار دینے پر لاہور بار میں حالات کشیدہ ہو گئے، وکلاء کے یونیفارم میں افراد نے فائرنگ کی، جس پر ایکشن لیتے ہوئے پنجاب بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے بار کے الیکشن 23 جنوری تک ملتوی کر دئیے۔

Check Also

طالبہ کو دوستوں نے نشہ آور چیز کھلا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Share بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں ایک 19 سالہ طالبہ کو اس کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *