Lastest News

عمران خان کی بزریعہ ہیلی کاپٹر راولپنڈی روانگی کاشیڈول مکمل

پی ٹی آئی نے چیئرمین عمران خان کی کل لاہور سے راولپنڈی روانگی کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عمران خان کل دوپہر 1 تا 2 بجے کے درمیان زمان پارک لاہور سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق عمران خان اپنی …

Read More »

تحریک انصاف کو فیض آبادجلسے سے روک دیا گیا

پی ٹی آئی کو فیض آباد پر ایک بار پھر جلسے کی تیاری سے روک دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق پی ٹی آئی کے جلسے کا اسٹیج فیض آباد کے قریب نہیں لگ سکتا ہے۔پولیس حکام کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کو کہہ دیا گیا ہے کہ …

Read More »

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود 15 فیصد سے بڑھاکر 16 فیصد کردی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا اورپالیسی ریٹ 100 بیسسز پوائنٹس بڑھا کر شرح سود 16 فیصد کردی۔اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک نے شرح سود ایک فیصد بڑھا دیا جس کے بعد 15 فیصد سے بڑھ کر 16 فیصدکردی گئی۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے …

Read More »

فیفا فٹبال ورلڈ کپ : ایران نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویلز کو شکست دے دی

فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ بی کے میچ میں ایران نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویلز کو شکست دے دی۔ایران نے ویلز کو 0-2 سے شکست دی۔ ایران نے دونوں گولز کھیل کے اضافی وقت میں کئے۔ ویلز کے گول کیپر کو کھیل کے آخری لمحات میں ریڈ …

Read More »

حساس اداروں کی رپورٹ ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے،کل کا جلسہ ملتوی کر دیں، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے جلسے میں دہشتگردی ہو سکتی ہے اس لیے انہیں مشورہ ہے کہ وہ کل کا جلسہ ملتوی کر دی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کی رپورٹ …

Read More »

امریکہ کی نئے آرمی چیف کو مبارک باد

پاکستان میں موجود امریکی سفارت خانے نے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف مقرر ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں امریکی سفارت خانے نے جنرل شمشاد مرزا کو بھی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات ہونے پر مبارک باد دی ہےامریکی سفارت خانے نے …

Read More »

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع خاران اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی خاران کے مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے نکل کر باہر کھلی جگہ جمع ہو گئے۔زلزلہ پیما …

Read More »

مارٹن گپٹل سینٹرل کنٹریکٹ سےفارغ، بگ بیش لیگ کھیلیں گے

نیوزی لینڈ کرکٹ کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے اوپنرمارٹن گپٹل بگ بیش لیگ کھیلیں گے جس کے لیے انہیں سینٹرل کنٹریکٹ سے فارغ کردیا گیا ہے ۔مارٹن گپٹل کا بی بی ایل کی ٹیم میلبرن رینیگیڈز سے معاہدہ ہو گیا ہے جس کے بعد اب مارٹن گپٹل بگ …

Read More »

پرستار کاموبائل کیوں پھینکا؟ رونالڈو پر 2 ڈومیسٹک میچز کی پابندی عائد

پرتگال سے تعلق رکھنے والے عالمی سپر سٹار کرسٹیانو رونالڈو ایک اور مشکل میں پڑ گئے، پرستار کا موبائل فون چھین کر پھینکنے کے الزام میں ان پر 2 ڈومیسٹک میچز پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تنازعات کا شکار مایہ ناز فٹبالر کو اپریل میں کی گئی غلطی …

Read More »

پاکستانی کرکٹرحسن علی انگلش ڈومیسٹک سیزن میں وارکشائر کی نمائندگی کرینگے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کا وارکشائر کاؤنٹی سے معاہدہ ہوگیا، انگلش ڈومیسٹک سیزن میں وارکشائر کی نمائندگی کریں گے۔انگلینڈ کے خلاف قومی ٹیسٹ سکواڈ میں جگہ نہ بنانے والے قومی فاسٹ بولر حسن علی اب انگلینڈ میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلیں گے۔انگلش کاؤنٹی وارکشائر نے ٹویٹ کرتے …

Read More »