آج 25 دسمبر 2022 ء کو ملک بھر میں قائدِ اعظم محمد علی جناح رحمۃاللہ علیہ کا 146 واں یومِ پیدائش مِلّی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ہر سال کی طرح امسال بھی حکومت پاکستان نے یومِ قائد اعظم کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا …
Read More »بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کی قیادت میں لانگ مارچ دہلی پہنچ گیا
بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کی قیادت میں کانگریس کا لانگ مارچ مختلف ریاستوں سے ہوتے ہوئے دارالحکومت نئی دہلی پہنچ گیا۔ راہول گاندھی پرامید ہیں کہ وہ کسی حد تک کھوئی ہوئی مقبولیت حاصل کرلیں گے، جو ہندو قوم پرست جماعت کی حکومت کے دور میں خاصی کم ہوئی …
Read More »مسلم لیگ ن کا ہائیکورٹ کےفیصلے کےخلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن پٹیشن دائر کرنےکا فیصلہ
۔ مسلم لیگ ن کے پارٹی اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے حوالے سے ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا گیا، شرکاء نے موقف اپنایا کہ چودھری پرویز الہٰی کو اگر اعتماد کے ووٹ کے حوالے سے مکمل اختیارات دئیے گئے تو وہ …
Read More »پی ٹی آئی کاپنجاب کے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالنے کا اعلان
عوامی رابطہ مہم کیلئے تحریک انصاف پنجاب کے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالے گی، پاکستان تحریک انصاف 25 دسمبر کو ملتان، لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی میں ریلیوں کا انعقاد کرے گی، 26 دسمبر کو بہاولپور،27 دسمبر کو شیخوپورہ اور 28 دسمبر کو جہلم، 29 دسمبر کو ساہیوال، 30 دسمبر …
Read More »بیٹی کو ہراساں کرنے کے الزام میں ماں گرفتار
اپنی ہی بیٹی اور اس کے بوائے فرینڈ کو انٹرنیٹ پر ہراساں کرنے کے الزام میں امریکی خاتون کوگرفتار کرلیا گیا۔ ریاست مشی گن کی رہائشی کیندرا گیل لیکاری نامی خاتون اپنی بیٹی اور اس کے بوائے فرینڈ کو ایک سال سے زائد عرصے تک بیوقوف بناتی رہی اور ہراساں …
Read More »معروف بھارتی اداکارہ کی ٹی وی شو کےسیٹ پرخودکشی
بالی وڈ فلم ’فتور‘ میں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی بھارتی اداکارہ تُنیشا شرما نے ایک ٹی وی شو کے سیٹ پر خود کشی کرلی، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتے کو اداکارہ تنیشا شرما نے ایک ٹی وی شو کے سیٹ پر خود کشی کی، انہیں ریاست مہاراشٹرا …
Read More »صدرکاوزیراعظم اور چیف جسٹس کومراد سعید سے متعلق اہم خط
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم شہباز شریف اور چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کو خط لکھ کر مراد سعید کے گھر 18 اگست کو مسلح افراد کے گھسنے کا معاملہ اٹھایا ہے۔صدر مملکت نے خط میں لکھا ہے کہ مراد سعید کو درپیش شکایات کا ازالہ …
Read More »پی ٹی آئی رہنماشہبازگل سروسز ہسپتال سےبغیر بتائےاچانک غائب
پی ٹی آئی ہنما ڈاکٹر شہباز گل سروسز ہسپتال سے ڈاکٹروں کو بغیر بتائے روانہ ہو گئے، رجسٹرار نے ایم ایس کو آگاہ کر دیا۔سینئر رجسٹرار ڈاکٹر نعمان ظفر، سجاد حسین سروسز ہسپتال میں زیر علاج ڈاکٹر شہباز گل کے تعاون نہ کرنے کا گلہ کرتے ہوئے ایم ایس کو …
Read More »پنجاب اسمبلی کااجلاس 11جنوری کو طلب، اعتمادکا لئےجانےکا امکان
اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے اسمبلی کا اجلاس 11 جنوری کو طلب کر لیا ہے ، اسمبلی اجلاس بلانے جانے کا نوٹیفکیشن بھی سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی. جانب سے جاری کیا گیا ہے، واضح رہے کہ 11جنوری کو ہی لاہور ہائیکورٹ میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کیجانب …
Read More »عام انتخابات مارچ اپریل میں ہوجائیں گے،عمران خان کا دعویٰ
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک میں آئندہ الیکشن کے حوالے سے پیشگوئی کردی۔لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میری پیش گوئی ہے کہ انتخابات مارچ اپریل میں ہوجائیں گے۔عمران خان نے کہا کہ حکومت میں آنے کے لیے کوئی سمجھوتہ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved