ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز کر گئی، ترکیہ میں کم از کم 11000 اموات ہوئی ہیں جبکہ شام میں 4000 افراد جاں بحق ہوئے ہیں، ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہونے کا خدشہ …
Read More »اگرالیکشن میں تاخیر ہوئی تو وکلاء برادری باہر نکلے گیا،وکلاء رہنماؤں کا اعلان
وکلا برادری نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رول آف لا کے لیے جدوجہد کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا۔عمران خان سے وکلا رہنماؤں نے ملاقات کی، جس میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ موجودہ حکومت عام انتخابات کے انعقاد میں …
Read More »اسلام آباد کی یونین کونسلز کی تعداد نہیں بڑھے گی، ترمیمی بل منظور
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں دارالحکومت اسلام آباد مقامی حکومت (ترمیمی) بل 2022 منظور، یونین کونسلوں کی تعداد نہ بڑھانے کی منظوری دے دی گئی۔بدھ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے تحریک پیش کی کہ علاقہ دارالحکومت اسلام آباد مقامی حکومت (ترمیمی) بل …
Read More »پنجاب میں پیٹرول،ڈیزل کے مصنوعی بحران پر چیف سیکرٹری کو فوری کارروائی کاحکم
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک کے کئی شہروں میں پیٹرول اور ڈیزل کے مصنوعی بحران پر چیف سیکرٹری پنجاب کو فوری کارروائی کا حکم دے دیا۔اوگرا نے چیف سیکرٹری پنجاب کو فوری کارروائی کیلئے مراسلہ لکھا ہے۔ اوگرا کے مطابق مارکیٹ میں مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں …
Read More »روزویلٹ ہوٹل نیویارک کے کمرشل استعمال کی منظوری دیدی گئی
پی آئی اے کے ملکیتی روز ویلٹ ہوٹل کی نیویارک میں قائم عمارت کے کمرشل استعمال کی وفاقی کابینہ نے باقاعدہ منظوری دے دی ہے ۔روزویلٹ ہوٹل کی عمارت کمرشل استعمال کے لیے تیار کی جائے گی، روزویلٹ ہوٹل ختم کر کے آفس ٹاور، اپارٹمنٹس، رینٹل اور دیگر مقاصد کے …
Read More »نیب ترامیم سے فائدہ اٹھانےوالوں میں شہباز شریف، زرداری، سپیکر پنجاب اسمبلی شامل
نیب قانون میں ترامیم سے فائدہ اٹھانے والوں کی فہرست سپریم کورٹ میں پیش کر دی گئی۔نیب رپورٹ کے مطابق نیب ترامیم سے فائدہ اٹھانے والوں میں وزیراعظم شہباز شریف، آصف زرداری اور نوازشریف شامل ہیں، فرزانہ راجہ، یوسف رضا گیلانی، سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے بھی فائدہ اٹھایا۔ …
Read More »تھرپارکر کے نواحی گاؤں میں 16سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی
تھر پارکر کی تحصیل چھاچھرو کے نواحی گاؤں میں 16سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کے کیس میں متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں 2 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس سرجن ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ ابتدائی رپورٹ میں جنسی زیادتی کے شواہد ملے ہیں غیر شادی …
Read More »پرویز الہٰی کے گھر چھاپہ،حامیوں کا اغوا حکومت کی ننگی فسطائیت ہے، عمران خان
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی رہائش گاہ پر پولیس چھاپوں کی شدید مذمت کی ہےٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گجرات میں چودھری پرویز الہٰی کی رہائشگاہ پر پولیس کے پے در …
Read More »پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کو گرفتار کر لیا گیا
پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کو ان کے ڈیرے سے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر کو الیکشن کمیشن کے دفتر میں ہنگامہ آرائی کرنے پر حراست میں لیا گیا، ان کے ساتھ ایک درجن سے زائد پی ٹی آئی کارکنوں کو …
Read More »عدالتی حکم پر شیخ رشید مری پولیس کے حوالے
اسلام آباد کی عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو راہداری ریمانڈ پر مری پولیس کے حوالے کردیا۔وفاقی پولیس نے شیخ شید کو اسلام آباد کچہری میں ہتھکڑی لگا کر پیش کیا جہاں کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے پولیس سے استفسار کیا کہ کیا پہلے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved