توہین الیکشن کمیشن کیس, سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن کمیشن کو عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کیخلاف کارروائی کی اجازت دیدی۔ سپریم کورٹ میں عمران خان ،اسد عمر اور فوادچودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں بنچ …
Read More »سیکورٹی فورسز کی ڈی آئی خان میں کارروائی، کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان میں فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیاپولیس، سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ذرائع نے بتایا کہ یہ کارروائی علاقہ گرہ مستان میں کی …
Read More »عالمی برادری بھارت میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا اور نفرت انگیز جرائم کا نوٹس لے:پاکستان
بھارت میں تاریخی بابری مسجد کے انہدام کی 30 ویں برسی کے موقع پر ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ ہندوستان میں بڑھتے ہوئے مسلم مخالف جنون کی ایک افسوسناک یاد دہانی ہےترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم مسمار کی گئی مسجد کی جگہ پر …
Read More »اسرائیلی صدر یو اے ای جاپہنچے ، شیخ محمد بن زاید سے ملاقات
اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے پیر کو ابوظہبی میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی۔اسرائیلی صدر نے ملاقات کے آغاز میں یو اے ای کی مہمان نوازی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ’’یہاں آنا، آپ کے گھر میں …
Read More »پاکستان اور انگلینڈ کے کھلاڑی ملتان روانہ
پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں ملتان روانگی کے لیے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گٸیں۔دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ جمعہ سے ملتان میں کھیلا جائے گا۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ 17 دسمبر سے کراچی میں کھیلا جائے
Read More »سپریم کورٹ نے صحافی ارشد شریف قتل کیس پر ازخود نوٹس لے لیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل پر از خود نوٹس لے لیا۔عدالتِ عظمیٰ نے قرار دیا ہے کہ صحافی ارشدشریف کے قتل کے کیس کے ازخود نوٹس کی سماعت آج ہی ہو گی۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر …
Read More »پری کوارٹر فائنل: کروشیا نے جاپان کو شکست دے کر ورلڈ کپ سے باہر کر دیا
فیفا ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل مرحلے کے 5 ویں میچ میں کروشیا نے جاپان کو ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔ میچ کا فیصلہ اضافی وقت ختم ہونے کے بعد پنالٹیزککس پر ہوا۔قطر کے الجنوب سٹیڈیم میں جاری ورلڈ کپ کے میچ میں آغاز سے ہی دونوں …
Read More »خیبرپختونخواحکومت سرکاری ہیلی کاپٹرکیس میں عمران خان کو کلین چٹ دینےکےلیےاسمبلی میں ترمیم لےآئی
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ہیلی کاپٹر کیس میں عمران خان کو کلین چٹ دینے کا فیصلہ کرلیا۔صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے وزراٗ استحقاق ومراعات ترمیمی بل اسمبلی میں پیش کر دیا، بل میں 9 سال تک سرکاری ہیلی کاپٹر کے بے دریغ غیر قانونی استعمال کو قانونی تحفظ دیا جائے …
Read More »ایک سال سے زائد مدت ویزا والےغیر ملکیوں کے خلاف یکم جنوری سےقانونی کارروائی کا فیصلہ
وزارت داخلہ نے ایک سال سے زائد مدت ویزا والے غیر ملکیوں کے خلاف یکم جنوری 2023 سےقانونی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ایسے غیر ملکیوں کی آئندہ پاکستان میں انٹری بلیک لسٹ کر دی جائے گی۔وزارت داخلہ کے حکام کے مطابق وزارت داخلہ نے زائد ازمدت ویزا …
Read More »سعودیہ کا سندالہ جزیرہ پر سیاحتی مرکز کے قیام کا اعلان
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے نیوم میں سمندری سیاحت کے لیے بحیرہ احمر میں جزیرہ سندالہ منصوبے کا اعلان کردیا، جو 2024 کے ابتدا میں سیاحت کے لیے تیار ہوگا۔سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق جزیرہ سندالہ پرتعیش سمندری سیاحت کا اہم مرکز اور سیاحوں کے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved