Lastest News

ایران کا بھارتی شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری بند کرنے کا اعلان

ایران کی جانب سے بھارتی شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔اس بارے میں بھارتی میڈیا نے کہا ہے کہ بھارت اور ایران کے درمیان سفری قواعد میں تبدیلی کی گئی ہے، ایران نے بھارتی شہریوں کو ویزا فری انٹری کی سہولت بند کرنے کا …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ: 27 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر فل ببنچ تشکیل

لاہور ہائیکورٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے فل بنچ تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے درخواستوں پر سماعت کیلئے 3 رکنی فل بنچ تشکیل دیا ہے، جسٹس صداقت علی خان کو فل بنچ کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے، جبکہ جسٹس …

Read More »

دنیا کے 11 خوبصورت ترین ممالک کی نئی فہرست جاری

دنیا کے 11 خوبصورت ترین ممالک کی نئی فہرست جاری کردی گئی۔دنیا کا ہر ملک اپنی منفرد خوبصورتی، شاندار تعمیرات، دلکش مناظر، قدیم تاریخ اور صدیوں پرانی روایات کی وجہ سے مشہور ہے، 195 ممالک میں سے سب سے خوبصورت ملک کا انتخاب کرنا ایک مشکل کام ہے، مگر حال …

Read More »

بنگلادیش ویمن کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت ملتوی

بنگلادیش ویمن کرکٹ ٹیم کا بھارت کا دورہ ملتوی ہوگیا۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ترجمان بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ویمنز ٹیم کے دورہ بھارت کی ملتوی ہونے کی تصدیق کردی ہے۔بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بی سی سی آئی نے خط کے ذریعے …

Read More »

امریکی سفارت خانے کے 3 رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد

امریکی سفارت خانے کے 3 رکنی وفد نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا۔ وفد میں چیف کونسل افسر ٹریسی زیپی، سیکیورٹی افسر اسامہ حنیف اور آمنہ بی بی شامل تھیں۔ذرائع کے مطابق امریکی سفارت خانے کے وفد کو قیدی محمود احمد اعوان تک قونصلر رسائی دی گئی، وفد کو امریکی …

Read More »

جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس عامر فاروق سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن نامزد

ستائیسویں آئینی ترمیم کے پیشِ نظر جوڈیشل کمیشن اور سپریم جوڈیشل کونسل کی تشکیلِ نو کی گئی ہے۔جسٹس جمال مندوخیل متفقہ طور پر سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن نامزد کر لیے گئے ہیں۔جسٹس جمال مندوخیل کو چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت نے متفقہ طور پر نامزد …

Read More »

کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر بابر اعظم پر جرمانہ عائد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے قومی کرکٹر بابر اعظم کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کر دیا۔آئی سی سی کے مطابق بابر اعظم نے سری لنکا کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی۔ئی سی سی کا کہنا …

Read More »

سو روپے رشوت کے الزام میں گرفتار ملزم 39 سال بعد بری

سو روپے کی رشوت لینے کے الزام میں گرفتار بھارتی شہر رائے کے اودھیا پاڑہ کے 84 سالہ جگیشور پرساد آودھیا کو39 سال بعد باعزت بری کر دیا گیا۔ غیر منقسم مدھیہ پردیش کے سٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن میں کلرک کے طور پر کام کرنے والے جگیشور پرساد آودھیا کو …

Read More »

اسکول پر مسلح افراد کا حملہ، 25 طالبات اغوا، وائس پرنسپل ہلاک

نائجیریا کی ریاست کیبّی میں سرکاری گرلز اسکول پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر کے وائس پرنسپل کو قتل اور 25 طالبات کو اغوا کر لیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ صبح تقریبا 4 بجے پیش آیا جب حملہ آور بھاری اسلحے سے لیس ہو کر اسکول میں داخل ہوئے] …

Read More »

سیکیورٹی فورسز آپریشنز، بھارتی حمایت یافتہ فتنۂ الخوارج کے 15 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان اور ڈی آئی خان میں آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنۂ الخوارج کے 15 دہشت گرد ہلاک کر دیے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 15 اور 16 نومبر کو سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں دو مختلف کارروائیاں کیں، ڈی آئی خان …

Read More »