اسلام آباد، یونیورسٹی طالبہ کو شادی کا جھانسہ دیکر کلاس فیلو کی زیادتی

Share

بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ نے کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرا دیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق طالبہ نے تھانہ شمس کالونی میں مقدمہ درج کرایا ہے

مقدمے میں کہا گیا کہ فیضان نے شادی کا جھانسہ دے کر متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم نے قابلِ اعتراض تصاویر اور ویڈیوز بنا کر بلیک میل بھی کیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم محمد فیضان کو گرفتار کرلیا ۔

Check Also

کوہاٹ: پولیس لائن کے قریب خودکش حملہ، 21 افراد شہید، 103 زخمی، مقابلے میں 7 دہشتگرد جہنم واصل

Share کوہاٹ میں پولیس لائن کے قریب خودکش حملے کے نتیجے میں 15 پولیس اہلکاروں …