سندھ کے ضلع سانگھڑ میں سفاک بیٹے نے اپنی ماں کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق سانگھڑ کی تحصیل سنجھورو میں گھر سے ایک بزرگ خاتون کی لاش ملی۔پولیس کا کہنا ہے کہ بیٹے نے 3 روز قبل ماں کو تیز دھار آلے سے قتل کر کے لاش بستر میں …
Read More »نومولود کو فروخت کرنے والے باپ سمیت 5 افراد گرفتار
لیہ کروڑ لعل عیسن میں ایک سال قبل نومولود کو فروخت کرنے والے باپ سمیت 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ایک سال بعد معاملے کی حقیقت پتا چلنے کے بعد ماں نے اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کرا دیا، بچے کے باپ اور دیگر 4 افراد گرفتار …
Read More »ضمنی انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق جاری
الیکشن کمیشن نے انتخابی ڈیوٹی کے دوران پاک فوج / سول آرمڈ فورسز کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا گیا۔ضابطہ اخلاق کے مطابق پولیس پہلی سول آرمڈ فورسز دوسری اور پاک فوج تیسری رسپانڈر (کیو آر ایف) ہوگی، فوج انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنوں کے باہر تعینات ہوگی۔بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ …
Read More »بھارتی تیجس طیارے کے حوالے سے 53 اہم خامیوں کی نشاندہی ، آڈٹ رپورٹ
دبئی ایئر شو میں بھارتی طیارے تیجس کی تباہی نے طیارے کے تکنیکی مسائل اور کوالٹی پر ایک بار پھر سوالات اٹھا دیے۔بھارتی کامپٹرولر اینڈ آڈیٹر۔جنرل کی 2015 کی رپورٹ میں تیجس کے حوالے سے 53 اہم خامیوں کی نشاندہی کی گئی، تیجس طیارے کی تیاری کے دوران ہی پینل …
Read More »یوکرین جنگ بندی کیلئے امریکی تجاویز مل گئیں، روسی صدر پیوٹن
روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس کو یوکرین جنگ بندی کے پرامن حل کے لیے امریکی تجاویز موصول ہوگئیں۔پیوٹن کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ تنازع کے پرامن حل کی بنیاد ہو سکتا ہے، منصوبے کی تفصیلات پر بات کرنے کی ضرورت ہے۔امریکی صدر ٹرمپ نے یوکرین کے …
Read More »فیصل آباد میں فیکٹری دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہوگئی
فیصل آباد میں کیمیکل فیکٹری میں گیس لیکج کے باعث دھماکا، فیکٹری اور ملحقہ رہائشی مکانات گر گئے، واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 20 ہوگئی جبکہ 7 افراد زخمی ہیں۔واقعے کی تحقیقات کے لیے پانچ رکنی کمیٹی قائم کردی گئی۔ پولیس نے قتل، اقدامِ قتل، ایکسپلوزو ایکٹ …
Read More »دبئی ایئر شو میں بھارتی فضائیہ نے جنگی طیارہ گرنے کی تحقیقات کرنے کا اعلان
بھارتی فضائیہ نے جنگی طیارہ گرنے کی تحقیقات کرنے کا اعلان کر دیا۔دبئی ایئر شو کے دوران بھارت کا مقامی طور پر تیار کردہ جنگی طیارہ تیجس گر کر تباہ ہو گیا۔بھارتی ایئر فورس نے طیارہ گرنے اور پائلٹ کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دیبھارتی فضائیہ کا کہنا ہے …
Read More »ایران میں افغان پناہ گزینوں کو اسرائیل نے جاسوسی کیلئے بھرتی کیا، سی آئی اے
امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق افسر نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران میں ہزاروں افغان پناہ گزینوں کو جاسوسی کے لیے بھرتی کیا۔امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق افسر جان کریاکو نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ اسرائیلی ایجنٹوں نے افغان پناہ گزینوں …
Read More »دبئی ایئر شو میں بھارتی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک
ڈبئی ایئر شو کے دوران بھارت کا ہلکا لڑاکا طیارہ ’تیجس‘ پرفارمنس کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب طیارہ فلائٹ ڈسپلے کر رہا تھا۔عینی شاہدین کے مطابق طیارہ چند لمحوں کے اندر توازن کھو بیٹھا اور رن وے کے قریب جاگرا، جس کے بعد …
Read More »آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے ویلڈر سمیت 4 افراد جھلس کر جاں بحق
رحیم یارخان کی قومی شاہراہ پر مسلم چوک کے قریب آئل ٹینکر میں آگ لگ لگنے کے نتیجے میں 4 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو کے ذرائع کے مطابق واقعہ ورکشاپ میں آئل ٹینکر کی مرمت کے دوران ویلڈنگ کے سبب پیش آیا، آئل ٹینکر میں آگ لگنے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved