پی ٹٹی آئی رہنما مفتی سعید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح دو مرتبہ پڑھایا گیا۔پہلا نکاح عدت کے دوران ہونے کی وجہ سے فاسد تھا، علم ہونے پر دوسری بار نکاح پڑھانا پڑا۔پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے …
Read More »غلام محمود ڈوگر تبدیل، بلال صدیق کمیانہ سی سی پی او لاہور تعینات
پنجاب حکومت نے سینئر پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کو سی سی پی او لاہور تعینات کردیا۔ بلال کامیانہ کا تعلق 24 ویں کامن سے ہے۔ بلال صدیق کمیانہ سی سی پی او لاہور تعینات ،نوٹیفکیشن بلال صدیق کئی مقامات پر ایس پی، ایس ایس پی، ڈی پی او، سی …
Read More »زاہد اختر زمان کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کر دیا
وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی نے زاہد اختر زمان کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کر دیاوفاقی اسٹیبلیمشنٹ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، زاہد اختر زمان سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب تعینات تھے اور وہ ایڈیشنل سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن، ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب …
Read More »پشاور پولیس کے 1800 اہلکاروں کو وی آئی پیز کی ڈیوٹی سے واپس بلانے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پولیس کے 18 سو سے زائد اہلکار وی آئی پیز کی ڈیوٹی پر تعینات، نفری کی واپسی کے لیے حکمت عملی تیار کر لی گئی۔75 لاکھ آبادی کی حفاظت کے لئے صرف 24 سو اہلکار تعینات ہیں، تھانوں میں تعینات دو سو سے زائد پولیس …
Read More »امریکامیں ڈانس پارٹی میں 10افراد کو قتل کرنے والے کاپراسرار قتل
چین کے سالِ نو کے موقع کی مناسبت سےامریکا. میں منعقدہ ڈانس پارٹی پر فائرنگ کرکے 10 افراد کو قتل کرنے والے شخص نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں پولیس …
Read More »پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔قومی آل راؤنڈر شاداب خان نے سماجی روابط کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں لکھا کہ الحمد اللہ آج میرا نکاح تھا، یہ میری زندگی کا بہت بڑا دن تھا اور آج ایک نئے باب کا اضافہ ہوا …
Read More »عمران خان نے پاکستان کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ،نواز شریف
مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کو تباہ اور برباد کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔لندن میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نے کہا کہ اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کے ہاتھوں سے ہمارے ملک کو …
Read More »فلم اسٹار ننھا مرحوم کے بڑے صاحبزادے امریکا میں انتقال کرگئے
ماضی کے مشہور مزاحیہ فلمی اداکار ننھا (رفیع خاور) مرحوم کے بڑے صاحبزادے محمد رضی امریکا میں انتقال کرگئے۔ مرحوم امریکی ریاست فلوریڈا کی برواڈ کاؤنٹی کے محکمہ پولیس میں سارجنٹ کے عہدے پرفائز تھے۔ کینسر کے مرض میں مبتلا مرحوم 2 برس تک زندگی و موت کی کشمکش میں …
Read More »عمران خان نے کل سے ملک بھر میں احتجاج کی کال دیدی
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے محسن نقوی کو نگراں وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کیے جانے کے فیصلے کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کل سے ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا۔اپنے ویڈیو خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے ملک …
Read More »ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن، ٹیکسٹائل سیکٹر کو 7 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوگیا
ملک بھر میں بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث ٹیکسٹائل صنعت بری طرح متاثر ہوگئی۔آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے مطابق بجلی بریک ڈاؤن کے باعث ایک دن میں ٹیکسٹائل سیکٹر کو 7کروڑ ڈالرکا نقصان ہواترجمان نے بتایا کہ بجلی کی صورتحال پرجلدقابونہ پایاگیا تو ٹیکسٹائل سیکٹرکواربوں ڈالرکانقصان …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved