ظل شاہ ہلاکت: عدالتی تحقیقات کے لئے پی ٹی آئی کی لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

Share

پی ٹی آئی کارکن ظل شاہ کی ہلاکت پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔لاہور ہائیکورٹ میں ظل شاہ کی موت کی تحقیقات کےلیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست ایڈووکیٹ ندیم سرور کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں پنجاب حکومت، آئی جی پولیس اور ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں عدالت سے ظل شاہ کی ہلاکت کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن بنانے کی استدعا کی گئی ہے۔

Check Also

جنوبی کوریا کی سابق خاتون اول کو 20 ماہ قید کی سزا

Share جنوبی کوریا میں ایک عدالت نے سابق خاتون اول کم کیون ہی کو بدعنوانی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *