وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی فیصل آباد ٹریفک حادثے میں جاں بحق

Share

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر پروفیسرشاہد کمال ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شاہد کمال لاہور سے فیصل آباد آ رہے تھے، فیصل آباد میں ساہیانوالہ کے قریب ان کی کار حادثے کا شکار ہوگئی۔حادثے کے نتیجے میں وی سی جی سی یونیورسٹی پروفیسرشاہد کمال جاں بحق ہوگئے۔

Check Also

علیمہ خان 3 ایم پی او کے تحت زیرِ حراست، کوٹ لکھپت جیل منتقل

Share پاکستان تحریک انصاف کی رہنما علیمہ خان کو لاہور سے 3 ایم پی او …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *