قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 193 راجن پور کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کے امیدوار محمد محسن لغاری نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی، حلقے کے تمام 237 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے محمد محسن لغاری …
Read More »کے پی کے نگران حکومت کا پی ٹی آئی ادوار کے اربوں کے میگا پراجیکٹس کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے پی ٹی آئی کی سابق حکومت کے میگا پروجیکٹس کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے ۔ نگران وزیرٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا شاہد خٹک نے اس حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سمیت پوری نگران کابینہ نے میگا پروجیکٹس کی تحقیقات کا فیصلہ …
Read More »پی ایس ایل 8 : لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی
قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے پہلے جبکہ پی ایس ایل 8 کے 15 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی، لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 241 رنز بنائے تھے، …
Read More »پی ایس ایل 8 : پی سی بی اور حکومت پنجاب کے درمیان اخراجات کا فارمولا طے پاگیا
پی ایس ایل سیزن 8 کے میچز کیلئے پنجاب حکومت اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے درمیان سکیورٹی اخراجات کا فارمولا طے پا گیا ہے، پی ایس ایل کے پنجاب میں ہونے والے میچز کی سکیورٹی کیلئے پی سی بی کی جانب سے حکومت پنجاب کو 10 کروڑ …
Read More »اٹلی میں کشتی ڈوبنے سے 58 ہلاک ،28 پاکستانیوں کی لاشیں بھی مل گئیں
پاکستانی سفارت خانے نے ترکیہ سے اٹلی جانے والی غیرقانونی مہاجرین کی کشتی سمندر میں ڈوبنے کے واقعے میں 28 پاکستانیوں کی جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے ۔ ترکیہ سے اٹلی جانے والے غیرقانونی مہاجرین کی کشتی سمندر میں چٹان سے ٹکرا کر ڈوب گئی جس کے نتیجے …
Read More »آسٹریلیا کی ویمنز ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ کی چھٹی بار عالمی چیمپئن بن گئی
آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کو شکست آسٹریلیا دیکر چھٹی بار عالمی چیمپئن بن گیا۔کیپ ٹاؤن میں ہونیوالے آئی سی سی انٹرنیشنل ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلین خواتین ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 19 رنز سے شکست دی۔آسٹریلیا نے پہلے …
Read More »عازمین حج کیلئےآن لائن فنگر پرنٹ بائیو میٹرک کو لازمی قراردے دیا گیا
وزارت مذہبی امور میں سعودی ویزہ بائیو اپلی کیشن کے استعمال کے متعلق اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہےکہ گزشتہ سال کی طرح امسال بھی عازمین حج کیلئے آن لائن فنگر پرنٹ بائیو میٹرک لازمی ہو گی، عازمین حج اپنی فنگر پرنٹ بائیو میٹرک سعودی ویزہ بائیو نامی موبائل …
Read More »جیل بھرو تحریک: پی ٹی آئی رہنما افضل چیمہ نماز پڑھنے کا کہہ کر پولیس وین سے غائب ہو گئے
پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کا پانچواں روز ، پولیس راولپنڈی، پشاور اور ملتان میں پی ٹی آئی کارکنوں کو ڈھونڈتی رہی، پک اینڈ ڈراپ سروس بھی رکھی گئی تھی مگر پی ٹی آئی کارکنوں نے پولیس وین میں بیٹھنے سے انکار کردیا، آج بھی گوجرانوالا میں جیل …
Read More »لاہور ہائیکورٹ بار کے نومنتخب صدر کی عمران خان سے ملاقات کے لئے زمان پارک آمد
لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر اشتیاق احمد خان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے لئےزمان پارک لاہور پہنچ گئے ۔ سابق وزیر اعظم عمران خان نے انتخاب جیتنے پر اشتیاق خان اور دیگر بار ممبران کو مبارک باد دی، اس موقع پر …
Read More »اہم شخصیات کی سکیورٹی کےلیے ساڑھے 4 کروڑ سے شاہراہوں پر ایچ ڈی کیمرے لگانے کا منصوبہ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملکی و غیر ملکی اہم شخصیات کی فل پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کے لئے اسلام آباد ایئرپورٹس سے ریڈ زون کے روٹ پر جدید ترین ایچ ڈی کیمرے نصب کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے جس سے ان شخصیات کی نگرانی کی جائے گی۔وفاقی پولیس …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved