امریکی شہریت لینے کے لیے امتحان کا طریقہ تبدیل کرنے کا منصوبہ بنا لیا گیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق شہریت لینے کیلئے ٹیسٹ اب ملٹی پل چوائس کی بنیاد پر ہوگا جس میں انگریزی سے متعلق قابلیت جانچنےکا طریقہ کار بھی تبدیل کیا جارہا ہے ۔رپورٹ کے مطابق امریکا کی …
Read More »شمالی وزیرستان: خودکش دھماکا،پاک فوج کے جوان سمیت 2 شہری شہید
شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کی زد میں آ کر پاک فوج کے جوان اور شہری سمیت 2 افراد شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خودکش دھماکے میں حوالدار محمد امیر شہید ہوئے ہیں۔آئی ایس …
Read More »فیفاورلڈ کپ: فرانس، مراکش کو ہرا کرفائنل میں پہنچ گیا
فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں فرانس نے مراکش کو 2 صفر سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔فرانس کی جانب سے تھیو ہرنانڈس نے میچ کے پانچویں منٹ میں پہلا گول جبکہ دوسرا گول رینڈل کولوموآنی نے 79 ویں منٹ میں اسکور کیا۔میچ دیکھنے …
Read More »پنجاب کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان
پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں 24 سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق 2 جنوری 2023 سے پنجاب بھر کے اسکولوں میں دوبارہ تعلیمی …
Read More »پنجاب: 8 سالوں میں کوئی بھی آئی جی پولیس 8 ماہ سےزیادہ نہ چل سکا
سپریم کورٹ میں پنجاب پولیس میں تبادلوں کے کیس کی سماعت ہوئی، پنجاب پولیس نے تبادلوں سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کروادی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ 8 سال سے پنجاب میں کوئی آئی جی 8 ماہ سے زیادہ نہ چل سکا، اس دورانیے میں پنجاب میں 12 آئی جی …
Read More »بابراعظم کو پشاور زلمی کا کپتان مقرر کر دیا گیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے لیے پشاور زلمی نے بابر اعظم کو کپتان مقرر کردیا۔ڈائریکٹر کرکٹ پشاور زلمی محمد اکرم نے بابر اعظم کو پی ایس ایل 8 میں ٹیم کا کپتان بنانے کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ بابر اعظم کی زلمی سے وابستگی اور کپتانی …
Read More »ریکوڈک بل پرتحفظات، وفاقی حکومت نے اتحادیوں کےتمام مطالبات مان لئے
وفاقی حکومت نے ریکوڈک بل کے معاملے پر اتحادی جماعتوں کی ترامیم مان لی ہیں۔ذرائع کے مطابق ریکوڈک سے متعلق قانون سازی پر اتحادی جماعتیں وفاقی حکومت سے مطالبہ منوانے میں کامیاب ہوگئیں۔اس حوالے سے ذرائع کی جانب سے بتایا گیا کہ وفاقی حکومت غیرملکی سرمایہ کاری بل میں ترامیم …
Read More »عمران خان کانیا توشہ خانہ سیکنڈل: اربوں کے نایاب زیورات، کوڑیوں میں خریدنےکا انکشاف
چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے توشہ خانہ سے اربوں کے زیورات کی کوڑیوں کے بھاؤ مبینہ خریداری کا نیا سکینڈل منظر عام پر آگیا۔سرکاری تحائف توشہ خانہ کے حوالے کرنے کے بجائے وزیراعظم ہاؤس میں ہی رکھے گئے، کم طے کی گئی …
Read More »فرانسیسی صدر فیفا ورلڈ کپ کاسیمی فائنل میچ دیکھنےقطرپہنچ گئے
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اسٹیڈیم میں فرانس اور مراکش کے درمیان ہونے والا سیمی فائنل میچ دیکھیں گے، فیفا ورلڈ کپ میں دوسرا سیمی فائنل مراکش اور فرانس کے درمیان رات 12 بجے شروع ہوگا۔مراکش دنیا کے قدیم ترین اور تاریخی ممالک میں ایک ہے۔ مراکش پر کئی عرصے فرانس …
Read More »افغانستان:ایک ہی روز میں زنا،چوری و دیگر الزامات میں 20 افراد کو سرعام کوڑوں کی سزا
افغان طالبان حکومت نے ایک ہی دن میں مبینہ زنا، چوری اور دیگر جرائم میں ملوث 20 افراد کو سرعام کوڑے مارے گئے ہیں۔ جنوبی صوبے ہلمند کے گورنر کے ترجمان محمد قاسم ریاض نے کہا ہے کہ دارالخلافہ لشکرگاہ کے سپورٹس سٹیڈیم میں ان افراد کو کوڑے مارے گئے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved