ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے سوفٹویر چپ کے زریعے پٹرول چوری میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم محمد امجد خان کو لاہور سے گرفتار کیا گیا ہے ، ملزم کے خلاف کارروائی نجی پٹرول کمپنی کی درخواست پر کی گئی، ملزم نے جدید …
Read More »کرکٹر عمراکمل کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی کی سہولیات استعمال کرنے کی اجازت مل گئی
کرکٹر عمر اکمل کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی کی سہولیات استعمال کرنے کی اجازت مل گئی جس پر انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ بھی ادا کیا۔ ٹوئٹر پر عمر اکمل نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس کر رہے …
Read More »حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک35روپے اضافہ کردیا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک بہت بڑا اضافہ کردیا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت کی خبریں سامنے آئیں اور عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً 11 فیصد تک کا اضافہ ہوا، ہمیں ان …
Read More »سیر کیلئےآئے 30 افراد کی کشتی ڈیم میں ڈوب گئی
: کوہاٹ میں واقع تاندہ ڈیم میں سیر کے لیے آنے والے افراد کی کشتی ڈوب گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق تاندہ ڈیم میں ڈوبنے والی کشتی میں زیادہ تعدد بچوں کی ہے۔ڈی سی کوہاٹ فرقان اشرف نے بھی تاندہ ڈیم میں کشتی ڈوبنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سیر …
Read More »آسٹریلیا اور پاکستان ویمنز ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی 20 بارش کی نظر
آسٹریلیا میں ہونے والا پاکستان ویمن اور آسٹریلیا ویمن کے مابین تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث ختم کر دیا گیا۔پاکستان اور آسٹریلیا ویمن ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ مانوکا اوول کینبرا میں شیڈولڈ تھا لیکن مسلسل بارش کے باعث میچ کا ٹاس بھی ممکن نہیں ہو …
Read More »پنجاب نگران کابینہ کاسرکاری رہائش اور تنخواہ نہ لینےکا اعلان
پنجاب کی نگران کابینہ نے رضا کارانہ طور پر تنخواہ اور سرکاری گھر نہ لینے کا اعلان کر دیا۔نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پہلا اجلاس ہوا جس میں عام انتخابات کے شفاف، آزادانہ اورپرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیا …
Read More »بنگلہ دیش لیگ چھوڑیں دیں، پی سی بی کا کھلاڑیوں کو الٹی میٹم
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹرز کو الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلہ دیش لیگ چھوڑیں صرف نمائشی میچ کھیلیں، کراچی میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا کہ ہم پی ایس ایل کے میچز کوئٹہ میں …
Read More »جنوبی افریقہ کا ورلڈکپ میں براہ راست رسائی کا امکان روشن
جنوبی افریقہ نے انگلینڈ سے ہوم سیریز کے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں کامیابی کی بدولت آئی سی سی ورلڈکپ سپر لیگ میں نمایاں بہتری پالی۔ٹیم سردست 17 میچز میں 6 فتوحات کے ساتھ 69 پوائنٹس جوڑ کر دسویں نمبر پر ہے، سیریز کے باقی میچز میں کامیابی سے وہ …
Read More »مسافر کوچ کھائی میں جاگری ، 33 افراد جاں بحق
بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں مسافر کوچ کھائی میں جاگری ، حادثے کے نتیجے میں 33 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہیں ۔مسافر کوچ کوئٹہ سے کراچی آرہی تھی ، کھائی میں گرنے کے بعد کوچ میں آگ بھڑک اٹھی ، امدادی کارروائیوں کے دوران کوچ سے اب …
Read More »عمران خان نے پی ٹی آئی کورکمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا
چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے موجودہ سیاسی ومعاشی صورتحال پر کورکمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا۔اجلاس میں شرکت کے لئے تمام سابق اراکین قومی اسمبلی کو بھی زمان پارک لاہور بلالیا ، کورکمیٹی کےاجلاس میں ملکی معاشی و سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوگی ۔اجلاس میں الیکشن کمیشن کی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved