
مسلم لیگ ن نے پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کے لیے ایک میڈیا ہاؤس کے مالک محسن نقوی اورسابق ڈی جی ایل ڈی اے اور وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر احد چیمہ کے نام گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کو بھجوا دئیے ہیں، واضح رہے کہ محسن نقوی مسلم لیگ ق کے رہنما اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے انتہائی قریبی عزیز ہیں جو مونس الٰہی کی کزن کے شوہر ہیں
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved