کیلیفورنیا: گھر کےاندر فائرنگ، کمسن بچے سمیت 6 افراد ہلاک

Share

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک گھر کے اندر گھس کر 6 افراد کو قتل کر دیا گیا، مرنے والوں میں کمسن بچہ بھی شامل ہے۔کیلیفورنیا کی پولیس کے مطابق گھر کے اندر ہلاک ہونے والے تمام افراد ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں، یہ خوفناک قتل عام ہے جس سے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، حملہ آور کے بارے میں ابھی تک علم نہیں ہو سکا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے مزید بتایا کہ مرنے والوں میں 6 ماہ کا ایک بچہ بھی شامل ہے، تمام لاشیں ڈیڈ ہاؤس منتقل کرکے معاملے کی ابتدائی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں، ابھی تک حملے کے محرکات سامنے نہیں آسکے

Check Also

طالبہ کو دوستوں نے نشہ آور چیز کھلا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Share بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں ایک 19 سالہ طالبہ کو اس کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *