سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے الزام عائد کیا ہے کہ پارٹی کے لیگل ایڈوائزر عامر سعید راں کو ایف آئی اے نے اغوا کر لیا۔پرویز الٰہی نے دعویٰ کیا کہ عامر سعید راں کو میری رہائشگاہ سے گھر واپس جاتے ہوئے اغوا کیا گیا، گاڑیوں سے پتا چلا …
Read More »مودی کے سر جنگی جنون سوار: دفاعی بجٹ میں 13 فیصد اضافہ کر دیا
مودی حکومت نے پاکستان اور چین کے ساتھ سرحد پر تنازعات اور جھڑپوں سے نمٹنے کیلئے سالانہ دفاعی بجٹ میں 13 فیصد اضافہ کردیا۔بھارت کی وزیر خزانہ نرملا سیتھارمن نے 550 ارب ڈالر کے بجٹ کا اعلان کیا جس میں 73 ارب ڈالر دفاع کی مد میں رکھے گئے ہیں، …
Read More »احتجاج کرنے والےخیبر پختونخوا کے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی سے روک دیا گیا
انسپیکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخوا نے پشاور سانحے کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں شریک اہلکاروں کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری نے تمام صوبائی ریجنز کے پولیس سربراہان کو مراسلہ لکھ کر صوبے بھر میں مختلف مقامات پر سانحہ پشاور کے خلاف احتجاج کرنے والے …
Read More »یوٹیوبر عمران ریاض کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا
عمران ریاض خان کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے گرفتار کر لیا۔ عمران ریاض خان کی سوشل میڈیا ٹیم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ عمران ریاض خان کو ایف آئی اے کی ٹیم نے لاہور ائرپورٹ سے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر …
Read More »کامران اکمل بھی پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی میں شامل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سینئر اور جونیئر سلیکشن کمیٹیوں کا اعلان کردیا۔چیف سیلکٹر مینز کرکٹ ٹیم ہارون رشید کے ساتھ سلیکشن کمیٹی میں کامران اکمل، محمد سمیع اور یاسر حمید شامل ہیں۔سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کو جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔ کامران …
Read More »پشاور پولیس لائنز میں دھماکا، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کو ہٹا دیا گیا
پشاور پولیس لائنز میں دھماکے کے بعد تقرر و تبادلے کیے گئے ہیں، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی جاوید اقبال کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ جاوید اقبال کا اسپیشل برانچ میں تبادلہ کردیا گیا جبکہ سہیل خالد کو ڈی آئی جی سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کا اضافی چارج تفویض …
Read More »شیخ رشید گرفتار، جسمانی کے لئے آج علاقہ مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا جائے گا
سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا پولی کلینک ہسپتال میں طبی معائنہ مکمل ہونے کے بعد انہیں تھانہ سیکریٹریٹ منتقل کر دیا گیااسلام آباد پولیس کی جانب سے سربراہ عوامی مسلم لیگ کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرنے کے بعد تھانہ آبپارہ منتقل کیا گیا تاہم انہیں …
Read More »بچے کو وہیں چھوڑ کر جہاز میں سوار ہونےوالے یورپی والدین کو حراست میں لے لیا گیا
سرائیل میں ایک یورپی ماں باپ نے اپنے بچے کا ٹکٹ خریدنے سے انکار کر دیا اور بچے کو ایئرپورٹ پر چھوڑ کر ہی پرواز میں سوار ہو گئے۔ واقعہ تل ابیب کے بین گوریان ایئرپورٹ پر پیش آیا، جوڑے کا تعلق یورپی ملک بیلجیم سے تھا اور وہ تل …
Read More »ممنوعہ فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی کی اپیل پر فیصلہ کل سنایا جائے گا
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلےکے خلاف پی ٹی آئی کی اپیل پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا 3 رکنی لارجر بنچ کل فیصلہ سنائے گا، پی ٹی آئی کی اپیل پر لارجر بنچ نے 11 جنوری کو فیصلہ محفوظ کیا تھا، لارجر بنچ میں چیف جسٹس عامر …
Read More »اب بھی وقت ہے ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لیےمل بیٹھیں، فواد چودھری کی رہائی کے بعد گفتگو
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔اڈیالہ جیل کے باہر موجود پی ٹی آئی کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے جیل سے باہر نکلنے پر فواد چودھری کا استقبال کیا، کارکنوں نے فلک شگاف نعرے لگائے۔اڈیالہ جیل کے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved