Lastest News

پاکستان کرکٹ کیلئے محفوظ ملک ہے،آئی سی سی چیف الارڈیس

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کے سی ای او جیف الارڈیس نے پاکستان کو کرکٹ کیلئے محفوظ ملک قرار دے دیا۔آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو جیف الارڈیس نے پی سی بی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ پاکستان دنیائے کرکٹ کی مضبوط ترین ٹیموں میں …

Read More »

کروڑپتی روسی خاتون نے جیون ساتھی کی تلاش کےلیے اشتہاری بورڈز آویزاں کرادئیے

کروڑ پتی روسی خاتون نے اچھے جیون ساتھی کی تلاش کیلئے درجنوں بل بورڈز پر اشتہار لگوا دئیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین پر روسی حملے کے بعد سے روس پر پابندیاں عائد ہے جس کے باعث روس بھر میں دیگر ایپس کے ساتھ ساتھ ڈیٹنگ ایپس ناقابل استعمال ہیں …

Read More »

پرویز الہیٰ نےکل اعتماد کا ووٹ نہ لیا تو وزیر اعلیٰ ہاؤس سیل کر دیں گے: رانا ثنا اللہ کی دھمکی

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے پرویز الہٰی نے کہ کل اعتماد کا ووٹ نہ لیا تو وزیر اعلیٰ ہاؤس سیل کر دیں گے، 99 فیصد لوگ چاہتے ہیں کہ اسمبلی نہ توڑی جائے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ سپیکر پنجاب اسمبلی …

Read More »

گورنر کی ایڈوائس غیر قانونی ہے، سپیکر پنجاب اسمبلی نے رولنگ دے دی

سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے گورنر کے طلب کردہ اجلاس کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے رولنگ جاری کردی۔سپیکر نے دو صفحات پر مشتمل رولنگ دیتے ہوئے کہا کہ رواں اجلاس سپیکر نے بلایا اور وہی اس کو ختم کرسکتا ہے جب تک سپیکر اپنے بلائے اجلاس کو ختم …

Read More »

ٹک ٹاک پر ویڈیوزبنانے پر دیور نے بھابھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

نوشہرو فیروز میں دیور نے ٹک ٹاک پر ویڈیوز پوسٹ کرنے پر بھابھی کو موت کے گھاٹ اتار ڈالا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مقتولہ نوشہرو فیروز کے نواحی گاﺅں محمد موبیجو کی رہائشی تھی جس کی شناخت خانزادی کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزم عزیز اللہ نے لڑکی کو گولیاں …

Read More »

وفاقی کابینہ نےتوشہ خانہ انکوائری ایف آئی اے سےکرانے کی منظوری دےدی

وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت آج وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مہنگے تحائف کو ڈکلئیر کرنے کے حوالے سے کابینہ ڈویژن سے تفصیلات طلب کرلی گئیں وزیر اعظم نے حکام کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ مہنگے تحائف کی فہرست مہیا کریں جو سرکاری ریکارڈ کے مطابق وصول …

Read More »

زرداری کےکامیاب رابطے، پنجاب کی وزارت اعلیٰ پپلز پارٹی کو دئیےجانے کا امکان

حکومتی اتحادی وزارت اعلیٰ پنجاب پیپلز پارٹی کو دینے پر متفق ہو گئے گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی، اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان اور ڈپٹی اسپیکر واثق قیوم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد آصف زرداری، چوہدری شجاعت حسین اور مسلم لیگ ن کے درمیان رابطے …

Read More »

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی استعفوں کی منظوری کےلیےجمعرات کو سپیکر کےسامنےپیش ہونگے

پی ٹی آئی کے 123 ارکان نے جمعرات کو قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ ارکان اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے روبرو مستعفی ہونے کی تصدیق کریں گے۔پی تحریک انصاف کے ارکانِ قومی اسمبلی 22 دسمبر کو کے پی …

Read More »

بنوں: ایس ایس جی کمانڈوز نے سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ سےیرغمالی بازیاب کرالئے،دہشتگرد ہلاک

بنوں کینٹ میں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ کے اندر موجود دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ بنوں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ میں دہشت گردوں کے خلاف اس وقت سرچ اور سوئپنگ آپریشن کیا جا رہا ہے۔آپریشن کے دوران چند سیکیورٹی اہل کار بھی زخمی ہوئے ہیں، جبکہ ایک شہید …

Read More »

سپیکرپنجاب اسمبلی نے گورنرکیجانب سےاعتماد کے ووٹ کے لیے بلایا گیا اجلاس غیرقانونی قرار دے دیا

پنجاب اسمبلی کے سپیکر سبطین خان نےبدھ 21 دسمبر کو گورنر بلیغ الرحمان کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے اعتماد کا ووٹ لینے کے لئے صوبائی اسمبلی کا نیا اجلاس بلانے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی کا موقف ہے کہ …

Read More »