عمران خان کو ممکنہ نا اہلی یا گرفتاری کے بعد اپنے بیٹے سلیمان کو لندن سے بلانے کی تجویز دے دی گئی۔ چیئرمین عمران خان کی ممکنہ نا اہلی یا گرفتاری کے بعد کیا ہو گا، اس حوالے سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی پریشانی بڑھ گئی ہے۔عمران خان کی …
Read More »انگلینڈ نے ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو وائٹ واش کر دیا
انگلینڈ نے کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کو 8 وکٹ سے شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔ پاکستان ٹیم ہوم گراؤنڈ پر اس قبل 1960ء میں ٹیسٹ سیریز دو صفر سے ہاری تھی۔ہوم گراؤنڈ پر پہلی بار پاکستان کو مسلسل 4 ٹیسٹ میچز میں شکست ہوئی ہے۔انگلینڈ کے …
Read More »سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا: دہشتگردوں کا مقابلہ کرنے کی سکت نہیں، قومی اداروں کی رپورٹس
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) خیبرپختونخوا دہشت گردی کا مقابلہ نہیں کرسکتا اور صوبے میں دہشتگردی کے بڑھتے حملوں کو نہیں روک سکتا۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سی ٹی ڈی کو کوئی مراعات حاصل نہیں، سی ٹی ڈی پنجاب اور سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا کی …
Read More »سندھ گورنر ہاؤس ایم کیو ایم کا 90زیرو بن گیا،متحدہ کومضبوط بنانے کے لیےسرگرم ہوگئے
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ایم کیو ایم کے تینوں گروپس کو ملانے پر کام شروع کردیا۔ گورنر ہاؤس ایم کیو ایم پاکستان سے متعلق سرگرمیوں کا مرکز بن گیا۔اس حوالے سے خالد مقبول صدیقی، فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال چند دنوں میں کئی بار گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے …
Read More »پنجاب حکومت مختلف منصوبوں کی تکمیل کے لیے غیرملکی مالیاتی اداروں سے 22 کھرب سے زائد کا قرض لے گی
ملکی بینکوں کے قرضوں کے بوجھ تلے دبی پنجاب حکومت نے اب قرضوں کے لیے غیر ملکی بینکوں کا رخ کر لیا ہے۔ پنجاب حکومت سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ پروگرام (ایس ڈی پی) کے تحت سڑکوں کے منصوبوں کی تکمیل کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) اور ایشین انفراسٹرکچر …
Read More »تحریک انصاف کاپارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ
پی ٹی آئی کے سینیٹرز نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ، پی ٹی آئی کی قیادت نے تمام سینیٹرز کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے آگاہ کردیا ہےوفاقی حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 20 دسمبر …
Read More »بلوچستان:خضدارہسپتال روڈ پر دھماکا،13 سے زائد افراد زخمی
بلوچستان کے شہر خضدار میں ہسپتال روڈ پر مرکزی بازار میں زور دھماکا ہوا، واقعے میں 13 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد ریسکیو ٹیمیں اور پولیس کی نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال خضدار منتقل کردیا گیا۔جائے وقوعہ شہر کا مرکزی …
Read More »سانگھڑ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت
آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے مطابق سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہو گئے ہیں۔او جی ڈی سی ایل کے مطابق نئے ذخائر سندھ کے ضلع سانگھڑ میں دریافت ہوئے، او جی ڈی سی ایل نے 26 جون 2022 کو تیل اور گیس کی تلاش …
Read More »ماسکو:برفباری کا 33 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،نظام زندگی مفلوج ہوگیا
روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایک دن میں 15 انچ برف ریکارڈ کی گئی جس کے بعد برفباری کا33 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے،اس سے قبل 1989 اور 1993 میں دسمبر کے وسط میں اس قدر برفباری ریکارڈ کی گئی تھی۔گزشتہ روز ہونے والی برف باری کے باعث ایئر …
Read More »عمران خان کی نالائقی اور کرپشن کی قیمت کےپی کے دہشتگردی کی صورت میں اداکررہا ہے، وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان اسمبلیاں توڑنے میں اور دہشت گرد خیبرپختونخوا کے بے گناہ عوام کو قتل کرنے میں مصروف ہیں۔اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ عمران خان کے پاس گھڑیاں چوری کرنے کا ٹائم تھا لیکن …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved